رجب وشعبان کورس کتابی صورت میں شائع ہوچکی ہے

رمضان کی تیاری رمضان سے پہلے
جب رجب کا چاند نظر آتا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرماتے:
“اللھم بارک لنا فی رجب و شعبان و بلغنا رمضان”
رجب اور شعبان کے مہینے کو رمضان کی تیاری کے حوالے سے اہمیت حاصل ہے ۔ ان مہینوں کی برکات اور آداب اور اعمال کو سیکھنا ہمارے لیے انتہائی ضروری ہے تاکہ بدعتوں سے بچ کر ہم اپنے نفس کو پاک کرلیں اور رمضان کے لیے خود کو تیار کریں.
اس مقصد کے لیے ۔۔۔۔۔ صفہ نے اپنی منفرد کوشش کی ۔۔۔۔ اور تیار کیا آپ سب کے لیے رجب و شعبان کورس۔۔۔۔ جو کتابی شکل میں ہے.
اس کتاب کی خصوصیات کیا ہیں؟
یہ کتاب نہایت ہی سہل انداز میں لکھی گئی جس کے ذریعے عوام الناس کو بدعات کو پرکھنے کے اصول معلوم ہوں گے
ان مہینوں میں ہونے والے جائز ناجائز و مکروہ کام, واقعہ معراج اور اس کی سائنسی اور مذہبی تحقیق۔۔۔۔
یہ کتاب آپ کے لیے ایک منفرد تحفہ ہے!
اس کتاب کو ضرور خریدیے اپنے حلقہ احباب میں اس کی تشہیر کیجیے اور صفہ کے ساتھ اس صدقہ جاریہ کا حصہ بنیے.
رابطہ برائے مردحضرات
03152145846
رابطہ برائے مستورات
03450203975

اپنا تبصرہ بھیجیں