رجب کا پہلا جمعہ لیلة الراغب کہلانے کی حقیقت

کیا رجب کا پہلا جمعہ لیلة الرغائب کہلانے اور اس رات حضور علیہ السلام بی بی آمنہ کے حمل میں ٹہرنے والی بات درست ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب عوام میں صلاة الرغائب کے نام سے جو نماز مشہور ہے وہ بدعت ہے اور اس بارے میں جو احادیث ذکر کی جاتی ہیں وہ یا مزید پڑھیں

رجب وشعبان کورس کتابی صورت میں شائع ہوچکی ہے

رمضان کی تیاری رمضان سے پہلے جب رجب کا چاند نظر آتا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرماتے: “اللھم بارک لنا فی رجب و شعبان و بلغنا رمضان” رجب اور شعبان کے مہینے کو رمضان کی تیاری کے حوالے سے اہمیت حاصل ہے ۔ ان مہینوں کی برکات اور آداب اور اعمال مزید پڑھیں

معراج کا روزہ اور شب معراج کی فضیلت

فتویٰ نمبر:4056 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم! 27 رجب کو شب معراج ہونے کا یقین رکھنا اور اس دن کا روزہ رکھنا، یہ بدعت ہے؟ الجواب حامدا ومصلیا وعلیکم السلام!  27 رجب کے شب معراج ہونے میں محدثین اور مؤرخین کا اختلاف ہے۔ پھر قرآن وحدیث اور صحابہ وتابعین میں سے اس رات میں اس مزید پڑھیں

رجب کے مہینے میں روزہ رکھنے کی فضیلت

فتویٰ نمبر:4070 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا یہ روایت صحیح ہے؟ “رجب کے پہلے دن کا روزہ تین سال کا کفارہ ہے ،اور دوسرے دن کا روزہ دوسالوں کا اور تیسرے دن کا ایک سال کا کفارہ ہے ،پھر ہر دن کا روزہ ایک ماہ کا کفارہ ہے” ۔‘‘(کفن کی واپسی :صفحہ :2 ،بحوالہ الجامع مزید پڑھیں

فضائل رجب کے بارے میں ایک من گھڑت حدیث

فتویٰ نمبر:4062 سوال: السلام علیکم! حضرت سیدنا عبد اللہ بن زبیت ؓ فرماتے ہیں: جو ماہ رجب میں کسی مسلمان کی پریشانی دور کرے تو اللہ تعالیٰ اس کو جنت میں ایک ایسا محل عطا فرمائےگا جو حد نظر تک وسیع ہوگا۔ تم رجب کا اکرام کرو اللہ تعالیٰ تمہارا ہزار کرامتوں کے ساتھ اکرام فرمائےگا۔ مزید پڑھیں