•اس سورت میں مختلف مقامات پر یہودیوں کی ان بیماریوں کا تذکرہ ہواہے:
•یہودی محض تعصب اور حسد کی وجہ سے حق کا انکار کر بیٹھتے ہیں۔{وَمَا اخْتَلَفَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ إِلَّا مِنْ بَعْدِ مَا جَاءَهُمُ الْعِلْمُ بَغْيًا بَيْنَهُمْ}
•یہودی اﷲ تعالیٰ اور انبیائے کرام کے گستاخ ہوتے ہیں۔{إِنَّ الَّذِينَ يَكْفُرُونَ بِآيَاتِ اللَّهِ وَيَقْتُلُونَ النَّبِيِّينَ بِغَيْرِ حَقٍّ وَيَقْتُلُونَ الَّذِينَ يَأْمُرُونَ بِالْقِسْطِ مِنَ النَّاسِ} [آل عمران: 21]
•یہودی انبیائے کرام اور علماء و صالحین کے قاتل ہوتے ہیں۔ (ایضا)
•حق کے ساتھ باطل کی ملاوٹ کرتے ہیں۔{ لِمَ تَلْبِسُونَ الْحَقَّ بِالْبَاطِلِ وَتَكْتُمُونَ الْحَقَّ وَأَنْتُمْ تَعْلَمُونَ} [آل عمران: 71]
•حق کوچھپاتے ہیں۔ (ایضا)
•اسلام سے برگشتہ کرنے کے لیے مسلمانوں کاروپ دھارتے ہیں۔{وَقَالَتْ طَائِفَةٌ مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ آمِنُوا بِالَّذِي أُنْزِلَ عَلَى الَّذِينَ آمَنُوا وَجْهَ النَّهَارِ وَاكْفُرُوا آخِرَهُ } [آل عمران: 72]
•طرح طرح کی سازشیں کرتے ہیں۔ (ایضا)
•ان میں نسلی تعصب پایاجاتاہے۔{أَنْ يُؤْتَى أَحَدٌ مِثْلَ مَا أُوتِيتُمْ أَوْ يُحَاجُّوكُمْ عِنْدَ رَبِّكُمْ قُلْ إِنَّ الْفَضْلَ بِيَدِ اللَّهِ} [آل عمران: 73]
•امانت میں خیانت کرتے ہیں۔ایک دیناربھی اگر ان کے پاس رکھوایاجائے تو اس کووصول کرنے کے لیے بھی سرپر کھڑارہناپرتاہے۔{وَمِنْهُمْ مَنْ إِنْ تَأْمَنْهُ بِدِينَارٍ لَا يُؤَدِّهِ إِلَيْكَ إِلَّا مَا دُمْتَ عَلَيْهِ قَائِمًا ذَلِكَ بِأَنَّهُمْ قَالُوا لَيْسَ عَلَيْنَا فِي الْأُمِّيِّينَ سَبِيلٌ } [آل عمران: 75]6
بے سند اور بے بنیاد دعوے کرتے ہیں۔ {لَنْ تَمَسَّنَا النَّارُ إِلَّا أَيَّامًا مَعْدُودَاتٍ} [آل عمران: 24] لَيْسَ عَلَيْنَا فِي الْأُمِّيِّينَ سَبِيلٌ }
•تاہم سارے یہودی ایسے نہیں، اکثریت ایسی ہے۔ کچھ یہودی معتدل اور منصف مزاج بھی ہیں جو ایمان لے آتے ہیں۔ قرآن ایسوں کی تعریف کرتا ہے۔ (آیت 113)
Load/Hide Comments