سورۃ آل عمران میں امراض یہود کاذکر

•اس سورت میں مختلف مقامات پر یہودیوں کی ان بیماریوں کا تذکرہ ہواہے: •یہودی محض تعصب اور حسد کی وجہ سے حق کا انکار کر بیٹھتے ہیں۔{وَمَا اخْتَلَفَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ إِلَّا مِنْ بَعْدِ مَا جَاءَهُمُ الْعِلْمُ بَغْيًا بَيْنَهُمْ} •یہودی اﷲ تعالیٰ اور انبیائے کرام کے گستاخ ہوتے ہیں۔{إِنَّ الَّذِينَ يَكْفُرُونَ بِآيَاتِ اللَّهِ وَيَقْتُلُونَ النَّبِيِّينَ مزید پڑھیں

نمازی لڑکی کا بے نمازی لڑکے سےشادی سے انکار

سوال:میری بہن کے لیے ایک رشتہ آیا ہے لڑکا پڑھا لکھا ہے اچھا کماتاہے مگر بےنمازی ہے ۔میری بہن عالمہ ہےاور پانچ وقت نماز کے علاوہ حتی الامکان شریعت کے احکام کی پابند بھی ہے۔ میری بہن اس جگہ رشتہ نہیں کرنا چاہتی کیا اس کا اس جگہ رشتہ سے انکار کرنا درست ہے؟ الجواب مزید پڑھیں

 بالغ اولاد کا نکاح رضا مندٰی سے ضروری ہے

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔        جنا ب مفتی صاحب ایک مسئلہ درپیش ہے جس کا جواب تحریری صورت میں درکار ہے۔             میرا تعلق ایک پختون خاندان سے ہے۔میں عاقل اور بالغ ہوں میرے والد اور میرے چچا بطور گواہ لڑکی کے گھر گئے اورمیرانکاح مجھ سے پوچھے بغیر اور میری مرضی کے خلاف مزید پڑھیں

درج ذیل دس کام عمر کے تیس سال مکمل ہونے سے پہلے کر لینے چاہئیں

1) کم از کم ایک سال کےلیے اکیلے رہیے اکیلےزندگی گزارنا کئی اعتبار سے فائدہ مند ہے، اول یہ کہ آپ Self Dependent زندگی گزارنا سیکھتے ہیں، اکیلے رہ کر زندگی ایسے ایسے سبق سکھادیتی ہے جو کسی درسگاہ میں سیکھنا ناممکن ہے، ان میں سے اہم ترین Skill اپنی Basic Needs کو از خود مزید پڑھیں

رشتے کے انتخاب کا معیار

تحریر/ مفتی رشید احمد خورشید جب بھی دنیا میں کوئی بچہ آتاہے تو وہ اپنا ایک خاندانی پس منظر رکھتا ہے۔ اس کے والد کا تعلق کس پیشے سے ہے۔ ددھیال کے لوگ کیسے ہیں؟ ننھیالی رشتہ دار کس شعبہ زندگی سے وابستگی رکھتے ہیں؟کس ماحول کے اندر وہ پروان چڑھے ہیں؟ عموما یہ پس مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الصّفِّ

یہ سورت مدینہ منورہ میں اس وقت ناز ل ہوئی تھی جب منافقین آس پاس کے یہودیوں کے ساتھ مل کر مسلمانوں کے خلاف طرح طرح کی سازشیں کررہے تھے، اس سورت میں بنی اسرائیل کے یہودیوں کا یہ کردار خاص طور پر ذکر فرمایا گیا ہے کہ انہوں نے خود اپنے پیغمبر حضرت موسی مزید پڑھیں

دینداری باعثِ شرم

(١٣) عَنْ جَابِرٍ رضی اللہ عنہ  عَنِ النَّبِی ِّؐ قَالَ یَأْتِیْ عَلَی النَّاسِ زَمَانٌ یَسْتَخْفِیْ الْمُؤْمِنُ فِیْھِمْ کَمَا یَسْتَخْفِی الْمُنِافِقُ فِیْکُمُ الْیَوْمَ۔ (کنزالعمال ج١١،ص١٨٦) ترجمہ: حضرت جابر رضی اللہ عنہ  سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺنے ارشاد فرمایا : لوگوں پر ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ مومن شخص لوگوں میں اس طرح چھپ کر مزید پڑھیں