سورہ ہود میں دعوت وتبلیغ کا ذکر

دعوت:
1۔دعوت وتبلیغ کرنا فرض ہے چاہے لوگ مانیں یا نہ مانیں۔دعوت کے کام کو چھوڑنے سے عذاب آسکتا ہے جس سے صرف وہی بچ پائے گا جو دعوت کے کام سے وابستہ ہوں گے۔{فَلَوْلَا كَانَ مِنَ الْقُرُونِ مِنْ قَبْلِكُمْ أُولُو بَقِيَّةٍ يَنْهَوْنَ عَنِ الْفَسَادِ فِي الْأَرْضِ إِلَّا قَلِيلًا مِمَّنْ أَنْجَيْنَا مِنْهُمْ} [هود: 116]
2۔جس قوم کی اکثریت نیک ہو وہاں عذاب نہیں آسکتا۔(وَمَا كَانَ رَبُّكَ لِيُهْلِكَ الْقُرَى بِظُلْمٍ وَأَهْلُهَا مُصْلِحُونَ) ( هود: 117)
( از گلدستہ قرآن)

اپنا تبصرہ بھیجیں