سورہ ہود میں سیاست وعدالت کا ذکر

سیاست وحکومت
1۔اقتدار کی خواہش اس وقت جائز ہے جب نااہل حکومت پر مسلط ہوں اور خواہش مند کے اندرامانت دار ہونے کے ساتھ ساتھ باصلاحیت ہو، مسائل کو حل کرنے کی سمجھ بوجھ اس کے اندر ہو۔{قَالَ اجْعَلْنِي عَلَى خَزَائِنِ الْأَرْضِ إِنِّي حَفِيظٌ عَلِيمٌ} [يوسف: 55]
2۔حکومتی امور میں مشاورت کے لیے کسی بھی ماہر کی خدمات لی جاسکتی ہیں۔{وَقَالَ الْمَلِكُ ائْتُونِي بِهِ أَسْتَخْلِصْهُ لِنَفْسِي فَلَمَّا كَلَّمَهُ قَالَ إِنَّكَ الْيَوْمَ لَدَيْنَا مَكِينٌ } [يوسف: 54]
عدالت
1۔قرائن اور شک کی کی بناپر کسی کوالزام لگاکر گرفتار کرلینا درست ہے ۔{ثُمَّ أَذَّنَ مُؤَذِّنٌ أَيَّتُهَا الْعِيرُ إِنَّكُمْ لَسَارِقُونَ} [يوسف: 70]
2۔مجرم پر اس کے ملک کے قانون کے مطابق سزا جاری کرنا درست ہے۔{قَالُوا جَزَاؤُهُ مَنْ وُجِدَ فِي رَحْلِهِ فَهُوَ جَزَاؤُهُ كَذَلِكَ نَجْزِي الظَّالِمِينَ }
( از گلدستہ قرآن)

اپنا تبصرہ بھیجیں