سورہ ہود میں سیاست وعدالت کا ذکر

سیاست وحکومت 1۔اقتدار کی خواہش اس وقت جائز ہے جب نااہل حکومت پر مسلط ہوں اور خواہش مند کے اندرامانت دار ہونے کے ساتھ ساتھ باصلاحیت ہو، مسائل کو حل کرنے کی سمجھ بوجھ اس کے اندر ہو۔{قَالَ اجْعَلْنِي عَلَى خَزَائِنِ الْأَرْضِ إِنِّي حَفِيظٌ عَلِيمٌ} [يوسف: 55] 2۔حکومتی امور میں مشاورت کے لیے کسی بھی مزید پڑھیں

میزان ڈیلی انوسٹمنٹ میں پیسے رکھنا اور اس سے منافع لینا

کیا میزان ڈیلی انوسٹمنٹ میں پیسے رکھنا اور اس سے منافع لینا صحیح ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب ہماری معلومات کے مطابق میزان بینک کے مالی معاملات کی نگرانی وہاں کے شریعہ بورڈ میں موجود علماء کرام کررہے ہیں۔ لہذا جب تک بینک ان علماء کرام کی نگرانی اور مشاورت میں کام کررہا ہے اور مزید پڑھیں

سورۃ البقرہ میں سیاست وحکمرانی سے متعلق ہدایات

1۔حکمران امانت دار اور باصلاحیت ہونا چاہیے۔{إِنَّ اللَّهَ اصْطَفَاهُ عَلَيْكُمْ وَزَادَهُ بَسْطَةً فِي الْعِلْمِ وَالْجِسْمِ} [البقرة: 247] 2۔حکمرانی صرف مال داروں کا حق نہیں ، غریب طبقے میں کوئی حکمرانی کا اہل ہے تو اسے بھی یہ منصب عطا کیا جاسکتا ہے۔{قَالُوا أَنَّى يَكُونُ لَهُ الْمُلْكُ عَلَيْنَا وَنَحْنُ أَحَقُّ بِالْمُلْكِ مِنْهُ وَلَمْ يُؤْتَ سَعَةً مِنَ مزید پڑھیں

نالائق طالب علم کو نقل کروا کے پاس کرنا

سوال : میں ایک گورنمنٹ کالج کی ٹیچر ہوں، ہمیں پرنسپل کی طرف سے کچھ طالبات کے نام دیے گئے کہ ان کو کسی طرح سے پاس کرانا ہے خواہ نقل کروا کے انہیں پیپر کرایا جائے یا بغیر پیپر چیک کیے انہیں نمبر دیے جائیں، کیا یہ ایسا کرنا دوسرے سٹوڈنٹس کی حق تلفی مزید پڑھیں