سورۃ التوبہ میں حج وعمرہ کا ذکر

1۔ہرحج ،حج اکبر ہے، اسے عمرے کے مقابلے میں اکبر کہتے ہیں۔کیونکہ عمرہ حج اصغر ہے۔{يَوْمَ الْحَجِّ الْأَكْبَرِ} [التوبة: 3]
2۔کفار بیت اللہ شریف حج کے لیے نہیں آسکتے البتہ یہ یاد رکھنا چاہیے کہ ان کی نجاست اعتقادی ہے ،ظاہری نہیں اس لیے ان کو مسجد کی صفائی کے لیے ملازم رکھنا جائز ہے۔{ إِنَّمَا الْمُشْرِكُونَ نَجَسٌ فَلَا يَقْرَبُوا الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ بَعْدَ عَامِهِمْ هَذَا} [التوبة: 28]

اپنا تبصرہ بھیجیں