سورۃ الاعراف کا مرکزی موضوع

مرکزی موضوع
حق اور باطل کے درمیان واضح اور دوٹوک موقف اختیار کرنے کی ضرورت اس سورت کامرکزی موضوع ہے۔آدم علیہ السلام اور انبیائے کرام جس مذہب کولے کردنیا میں آئے یعنی اسلام کامذہب وہ حق ہے جبکہ شیطان کا موقف باطل ہے۔ دنیامیں آنے والے ہر انسان کو دوٹوک موقف اختیار کرنا ہے جو اس موقف کو واضح طور پر اختیار نہ کرسکے گا وہ اعرافی کہلائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں