سورۃ الاعراف کا مرکزی موضوع

مرکزی موضوع حق اور باطل کے درمیان واضح اور دوٹوک موقف اختیار کرنے کی ضرورت اس سورت کامرکزی موضوع ہے۔آدم علیہ السلام اور انبیائے کرام جس مذہب کولے کردنیا میں آئے یعنی اسلام کامذہب وہ حق ہے جبکہ شیطان کا موقف باطل ہے۔ دنیامیں آنے والے ہر انسان کو دوٹوک موقف اختیار کرنا ہے جو مزید پڑھیں

پارہ لن تنالوا

جیساکہ بتایاگیاکہ سورہ آل عمران کےشروع کی 120 آیات کاخلاصہ دوباتیں ہیں: 1۔ باطل نظریات کاتعاقب ؛تاکہ مسلمان ان سے دور رہیں ۔ 2۔ دعوت وتبلیغ اور اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کی ترغیب ؛تاکہ اسلام دنیابھر میں پھیل جائے۔ چوتھے پارے کی شروع کی آیات انہی دو موضوعات پر مبنی ہیں۔ شروع میں مزید پڑھیں

گلدستہ قرآن دوسرا سبق

قرآن اور صفات قرآن: قرآن قرن یاقراءۃ سے ماخوذ ہے۔قرآن خود قرء یقرء کامصدر ہے ۔ ارشاد باری تعالی ہے:ان علیناجمعہ وقرآنہ۔اصطلاحی لحاظ سے قرآن کے متفقہ معنی یہ بیان کیے گئے ہیں:کتاب اللہ تعالی المنزل علی الرسول المکتوب فی المصاحف المنقول الینانقلامتواترا بلاشبھۃ۔ قرآن کریم کے کئی نام وصفات ہیں ۔بعض اہل علم کے مزید پڑھیں

بیٹے کو عاق کرنا

میرے ماموں کہتے ہیں کہ میں نے اپنے بیٹے کو اپنی تمام جائیداد سے عاق کر دیا ہے۔ میری ممانی بہت پریشان ہیں وہ یہ پوچھنا چاہتی ہیں کہ کیا ایسا کہہ دینے سے واقعی ان کا بیٹا اب اپنے شرعی حصہ سے محروم ہو جائے گا۔ براہ کرم راہنمائی فرما دیجیے۔ الجواب باسم ملہم مزید پڑھیں

مروجہ قضائے عمری کی حقیقت

بسم اللہ الرحمن الرحیم  سوال:رمضان المبارک میں یہ بات بہت سے لوگوں سے سنی کہ اگر کسی کے ذمہ بہت سی قضا نمازیں ہوں اور وہ جمعۃ الوداع کو قضائے عمری کی دو رکعت پڑھ لے تو اس کے ذمہ کوئی  نماز قضا نہیں رہتی, اس کی کیا حقیقت ہے؟ بنت اکرم حیات میانوالی فتویٰ مزید پڑھیں

کرایہ کی باطل شرائط

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:120 بسم اللہ الرحمن الرحیم بخدمت حضرت مفتی محمود اشرف صاحب دامت برکاتہم العالیہ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے حضرت خیریت سے ہونگے اللہ تعالی حضرت کو عافیت و خیریت سے رکھیں ۔حضرت آپ کے حکم کے مطابق سوال تحریر ارسال ہے ۔ میرا گھر ہے جو میں نے کرائے مزید پڑھیں

بیماری کی وجہ سے حج بدل کروانے کا حکم

سوال: ایک  عورت بہت بوڑھی ہے  بیماریاں  بھی اسکے  اندر مختلف  ہے جسکی وجہ سے  وہ چل پھر نہیں سکتی  اور حج  بھی اس پر فرض  ہے۔ تو وہ خود  حج کرے یا  پھر وہ  کسی کو حج بد ل کروائے  ؟ فتویٰ نمبر:258 جواب : وہ بیماری کی وجہ سے  خود نہیں  جاسکتی  اور مزید پڑھیں

دوقومی نظریہ اور پاکستانی لبرلز

ایک مخصوص ذہنیت کے لوگ دوقومی نظریے کو متنازعہ بنانے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں۔اس نظریئے کے کالعدم یا باطل ہونے سے انہیں کیا فوائد حاصل ہوں گے؟ اس کا ذکر بعد میں کریں گے۔ پہلے یہ جان لیتے ہیں کہ دوقومی نظریہ آخر ہے کیا؟؟ جیسے ہر انسان کا الگ مزید پڑھیں

خواب میں استواء علی العرش کی بحث کرتے ہوئے دیکھنا

استواء علی العرش: خواب میں استواء علی العرش کی بحث کرتے ہوئے دیکھا تو اگر اہل سنت و الجماعۃ کا مسلک بیان کرتے ہوئے دیکھا تو اچھا ہے۔ ہدایت اور حق پر ہونے کی دلیل ہے اور اگر باطل مذہب بیان کرتے ہوئے دیکھا تو گمراہی کا خطرہ ہے۔ اپنی اصلاح کرے۔