سورۃ الاعراف میں آیت سجدہ کی فضیلت

آیت سجدہ کے فضائل:

آیت سجدہ پر سجدہ کرنے کے متعدد فضائل احادیث میں وارد ہوئے ہیں:
1۔ایک سجدہ کرنے پر جنت میں ایک درجہ بلند کردیا جاتا ہے۔
2۔ایک گناہ معاف کیا جاتا ہے۔
3۔بعض اوقات ایک درجہ بھی بلند کیا جاتا ہے اور ایک گناہ بھی معاف ہوتاہے۔
4۔شیطان روتا ہے اور حسرت سے کہتا ہے کہ افسوس! مجھے سجدے کا حکم ہوا تو میں نے سجدہ نہ کیا اور انسان کو سجدے کا حکم ہوتا ہے تو وہ سجدہ کرلیتا ہے۔ (مظہری، روح)

اپنا تبصرہ بھیجیں