سورۃ الاعراف میں آیت سجدہ کی فضیلت

آیت سجدہ کے فضائل: آیت سجدہ پر سجدہ کرنے کے متعدد فضائل احادیث میں وارد ہوئے ہیں: 1۔ایک سجدہ کرنے پر جنت میں ایک درجہ بلند کردیا جاتا ہے۔ 2۔ایک گناہ معاف کیا جاتا ہے۔ 3۔بعض اوقات ایک درجہ بھی بلند کیا جاتا ہے اور ایک گناہ بھی معاف ہوتاہے۔ 4۔شیطان روتا ہے اور حسرت مزید پڑھیں

تداخل آيت سجده کی متعدد صورتوں کا حکم

فتویٰ نمبر:3026 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  سواری پر آیتِ سجدہ کی تکرار کی تو کیا حکم ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا گھوڑا ، اونٹ اور ہر قسم کی گاڑی وغیرہ خشکی کی سواری پر اور ہوائی جہاز میں جو شخص گاڑی کا بااختیار ڈرائیور ہو آیت سجدہ کے تکرار سے تکرارِ سجدہ واجب ہے، یعنی مزید پڑھیں

دوران نماز آیت سجدہ کی تلاوت

دوران نماز آیت سجدہ کی تلاوت فتویٰ نمبر:215 الجواب حامدومصلیا کسی نے نماز کے اندر سجدے کی آیت پڑھی اگر وہ آیت سورت کی بیچ میں ہے تو افضل یہ ہے کہ آیت سجدہ پڑھنے کے بعد سجدہِ تلاوت کرے پھر کھڑا ہو کر سورة ختم کرے اور رکوع کرے اور اگر اس وقت سجدہِ مزید پڑھیں

تعارف سورۃ حم السجدۃ

یہ سورت اس مجموعے کا ایک حصہ ہے جسے حوامیم کہا جاتا ہے اور جس کا تعارف پیچھے سورۂ مؤمن کے شروع میں گزرچکا ہے ،اس سورت کے مضامین بھی دوسری مکی سورتوں کی طرح اسلام کے بنیادی عقائد کے اثبات اور مشرکین کی تردید پر مشتمل ہیں*اس سورت کی آیت نمبر:۳۸ آیتِ سجدہ ہے،یعنی مزید پڑھیں