سورۃ البقرۃ میں قرآن پاک کے اعجاز کا ذکر

اعجازقرآن
اس کے بعد قرآن کریم کے اعجاز کو ظاہر کیا گیا ہے اور چیلنج کیا گیا ہے کہ اگر قرآن انسانی کلام ہے تو تم سب بھی انسان ہو۔ تم سب مل کر کوئی ایک سورت قرآن جیسی بنا کر دکھاؤ؟ لیکن آج تک کوئی اس چیلنج کو قبول نہیں کرسکا۔ نہ ہی کوئی کر سکے گا۔ معلوم ہوا کہ یہ خدائی کلام ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں