سورۃ النساء میں ذکر کردہ احكامِ نماز

1-نشہ کی حالت میں نماز جائز نہیں۔
2-جنابت کی حالت میں نماز پڑھنا اور مسجد سے گزرنا جائز نہیں ۔
3-حالت سفر قصرنماز پڑھنا ضروری ہے۔
4-حالت امن میں نمازوں کو ان کے وقت مقررہ پر ادا کرنا ضروری ہے۔
5-پا نی نہ ہو توتیمم کرسکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں