وانیا،وانیہ نام رکھنا

سوال: وانیا یا وانیہ نام کا کیا مطلب ہے اور یہ نام رکھنا کیسا ہے ۔ اگر پہلے سے رکھا ہوا ہے تو تبدیل کر دینا چاہئیے ؟ برائے مہربانی جواب عنایت فرمائیں جزاکم اللہ خیرا کثیرا الجواب باسم ملھم الصواب وانیا لفظ درست نہیں، یہ لفظ اصل میں وانیہ ہے ،جس کے معانی سست مزید پڑھیں

آپﷺ کے لیے آقا کا استعمال کرنا

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ کیا حضور ﷺ کے لیے آقا کا استعمال کرسکتے ہیں؟ جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! آقا دراصل فارسی زبان کا لفظ ہے جو درج ذیل تمام معانی میں استعمال ہوتا ہے: ”مالک،خداوند،صاحب،شوہر،افسر،حاکم“ نیز اردو زبان میں آقا کا لفظ عربی لفظ”سید“ کے معنیٰ ادا کرتا ہے۔لہذا اس کا استعمال آپﷺ مزید پڑھیں

کیا تیل جسم کو پانی پہنچنے میں مانع ہے؟

فتویٰ نمبر:1057 سوال: السلام علیکم! اگر کسی عورت کے بالوں میں تیل لگا ہوا ہو اور وہ فرض غسل کرے۔ بال دھونے کے باوجود تیل ٹھیک سے ہٹے نہیں تو کیا ایسی صورت میں غسل ہو جائے گا؟ الجواب بعون الملک الوھاب جی ہاں ! غسل ہو جائے گا کیونکہ تیل پانی کے پہنچنے میں مزید پڑھیں

آبِ زم زم کی تجارت

آبِ زمزم کی تجارت میں بظاہر کوئی امر، مانعِ جواز نہیں، کہ وہ متقوم بھی ہے (۱)  اور احراز سے ملک بھی ثابت ہوجاتی ہے۔ (۲) نیزبلا نکیر ماء زمزم کے بیچنے کا تعامل بھی ہے۔ (۳) محض متبرک ہونا بیع کے لیے مانع نہیں بن سکتا  کیوں کہ قرآن کریم سب سے زیادہ متبرک مزید پڑھیں

مؤذن  اذان میں   ادائیگی  الفاظ  صحیح طور  پر  نہ کرسکے  تو اسکا کیا حکم ہے

سوال:  مؤذن  اذان میں   ادائیگی  الفاظ  صحیح طور  پر  نہ کرسکے  تو اسکا کیا حکم ہے  ؟ فتویٰ نمبر:46  جواب : مؤذن   کے تقرر  کے وقت  اس بات کا  خیال  رکھنا چاہئے  کہ اذان درست طریقے سے دے ۔ کسی قسم  کا لحن نہ کرتا ہو۔ اگر وہ ایسی غلطی   کرے  جو  معنی ٰ ہی مزید پڑھیں