خواب میں اقامت دینا

اقامت: اقامت دیتے ہوئے دیکھنا اچھا ہے۔ حج نصیب ہوگا۔ بزرگی اور عزت و اقبال نصیب ہوگا۔ کیونکہ اقامت دنیا ایک اعزاز ہے۔ معزز جگہ پر کھڑے ہوکر اقامت دینا جاتی ہے اور حج سے تعبیر آیت و اذن فی الناس بالحج کی مناسبت سے دی گئی لان الاقامۃ اخت الاذان

مسجد میں جماعت ہوچکی ہو اور دوبارہ جماعت کی جائے تواقامت کہنی چاہیے یانہیں

 مسجد میں جماعت  ہوچکی ہو اور  دوبارہ  جماعت کی جائے  تواقامت کہنی چاہیے یانہیں؟ فتویٰ نمبر:333 الجواب حامداًومصلیاً اگر ایک بار مسجد میں جماعت سے نمازہوگئی ہو تو مسجد میں دوبارہ جماعت کرانامکروہ تحریمی ہے البتہ جن لوگوں کی جماعت رہ گئی  اگر وہ مسجد کے علاوہ  کسی دوسری  متصل جگہ جماعت کراتے ہیں تودوبارہ مزید پڑھیں

اقامت کون کہے

سوال:جس شخص نے اذان دی کیا ضروری ہے کہ و ہی شخص اقامت کہے ؟یا مجبوری کی حالت میں دوسرا شخص بھی اقامت کہہ سکتا ہے مسنون اور افضل یہی ہے کہ جس نے اذان دی ہے وہی اقامت کہے اور اذان دینے والے کے بجائے کسی اور نے اقامت کہی تو اگر مؤذن موجود مزید پڑھیں