وضو اور غسل کےفضائل

وضو اور غسل کےفضائل: حدیث میں ہے کہ جوشخص وضو کرتے وقت ” بسم اﷲ”پڑھے، پھر ہر عضو دھوتے وقت یہ پڑھے: ” أَشْھَدُ أَن لاَّ إِلَہَ إِلاَّ اللّٰہُ وَحْدَہٗ لاَ شَرِیْکَ لَہٗ وَاشْھَدْ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہ‘ وَرَسُوْلُہ” اور فارغ ہونے کے بعد یہ پڑھے” اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِی مِنَ التَّوَّابِیْنَ وَاجْعَلْنِی مِنَ الْمُتَطَھِّرِیْنَ” تو اس کے مزید پڑھیں