حضرت طلحہ بن عبیداللہ التَیمی رضی اللہ عنہ :تیسری قسط

حضرت طلحہ بن عبیداللہ التَیمی رضی اللہ عنہ :تیسری قسط تحریر:حضرت مولانا خلیق احمد مفتی صاحب بے مثال سخاوت وفیاضی حضرت طلحہ بن عبیداللہؓ کافی مالداراورخوشحال تھے،لہٰذاہمیشہ ہی دینِ اسلام کی سربلندی ،نیزاللہ کے بندوں کی خیروخوبی اورفلاح وبہبودکیلئے خوب دریادلی اورفیاضی کے ساتھ اپنامال خرچ کیاکرتے تھے،فقراء ومساکین کی خوب دل کھول کرمددواعانت کیاکرتے مزید پڑھیں