میڈیکل پریکٹس ورکشاپ میں خنزیر پر تجربہ کرنا

فتویٰ نمبر:3051 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  My first question is that when there are practice workshops they use pig skin or body parts to practice on. Are we allowed to participate in that میرا پہلا سوال یہ ہے کہ پریکٹس وارکشاپس میں خنزیر کے کھال یا دیگر اعضا پر تجربات کروایئے جاتے ہیں۔ کیا ہم مزید پڑھیں

استحاضہ کاخون بندہوجانےکےبعدغسل کرنےکاحکم

فتویٰ نمبر:1030 استحاضہ کا خون بند ہوجانے کے بعد غسل کرنا ضروری ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب استحاضہ کی حیثیت ایسی ہی ہے جیسے جسم کے کسی حصے پر زخم ہو جائے اور اس سے خون بہے،تو جیسے جسم کے کسی اور حصے سے خون بہنے پر غسل لازم نہیں ہوتا،اسی طرح استحاضہ سے بھی مزید پڑھیں

رستے ہوئے خون سے وضوکا حکم

سوال:کسی کو ایسا زخم ہے کہ رستا تو ہےلیکن یہ پکی بات ہے کہ صاف نہ کیا جائے تو بہے گا نہیں ،ایسے بہتے ہوئے زخم سے وضو ٹوٹے گا؟ سائلہ:اخت عمار کراچی الجواب باسم ملہم الصواب جب تک خون یا پیپ زخم سے بہہ کرجسم کے اس حصے پر نہیں آتا جس کا دھونا مزید پڑھیں

عورت کے لیے چہرہ کھولنے کی کن مواقع پر گنجائش ہے

سوال:کن کن صورتوں میں چہرے کا پردہ چھوڑ سکتے ہیں؟ تحریری جواب دے دیں؟ الجواب حامداً ومصلیاً عورتوں کے لیے چہرے کا پردہ واجب ہے چہرہ تمام خوبیوں کا مرکز ہے اور مردوں کے لئے فتنہ کا سامان بھی چہرہ کھولنے میں ہی ہے اس لیے  فتنہ اور فحاشی کے  مکمل سد باب کے لیے مزید پڑھیں

پٹی پر مسح کرنے کا کیا حکم ہے

سوال:  اگر زخم پر پٹی  بندھی  ہے  تو اس پٹی  پر مسح  کرنے  کا کیا حکم ہے ؟ فتویٰ نمبر:51 جواب :  اگر زخم  پر پٹی   بندھی   ہو اور پٹی  کھول کر  زخم   پر مسح  کرنے سے نقصان  ہو یا پٹی  کھولنے  میں  یا باندھنے میں  بڑی  دقت  اور تکلیف  ہو تو  پٹی  کے اوپر مزید پڑھیں