کیاناخن کاٹنے سے وضو ٹوٹ جائے گا

سوال:کیا وضو کے بعد ناخن کاٹنے سے وضو ٹوٹ جائے گا ؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ ناخن احتیاط سے کاٹے جائیں اور ان کے کاٹنے سے خون نہ نکلے تو اس سے وضو نہیں ٹوٹتا ۔ __________ حوالہ جات :- 1۔وحلق الشعر و قلم الاظفار بعد ما توضا لا یجب علیہ اعادہ مزید پڑھیں

زخم کی ڈریسنگ تبدیل کرانے سے وضو کا حکم

سوال: ہفتہ قبل مواد والا دانہ ہوگیا تھا۔ آج تیسری بار پٹی تبدیل کرائی تھی لیکن پٹی خشک تھی۔ تو پٹی تبدیل کرانے سے وضو ٹوٹ گیا؟ الجواب باسم ملھم الصواب پٹی جو کہ جبیرہ کہلاتی ہے، اگر اس کے نیچے کا زخم ٹھیک ہوجائے تو وہ پٹی نکالنے سے سابقہ وضو تو نہیں ٹوٹتا مزید پڑھیں

منہ سے ہر وقت مواد بہنا

سوال:ایک کینسر کی مریضہ ہیں ( خوراک کی نالی کا کینسر ہے) ۔ ان کے منہ سے ہر وقت مواد نکلتا رہتا ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا یہ خاتون معذورین کے حکم میں داخل ہیں ۔کیا ان کا وضو قائم رہنے کا وقت معذورین والا ہو گا ؟ معذور والا وقت کیا ہے ؟ مزید پڑھیں

 دوران نماز کپڑوں پر زکام لگ جانا

سوال:مجھے اتنا زیادہ فلو ہورہا ہے کہ میں نماز میں ٹشو سے اچھے سے ناک صاف کرتی ہوں پھر نماز کے دوران نزلہ میرے کپڑوں اور ڈوپٹے پر لگ جاتا ہے، تو جہاں لگے بس ٹشو سے صاف کرلیا جائے نا؟ دوبارہ نماز کے لیے ڈوپٹہ دھونے کی ضرورت تو نہیں، ناپاک تو نہیں ہوجاتا؟ مزید پڑھیں

جرابوں پر مسح کرنے کی شرائط

سوال:جرابوں کے اوپر مسح کرنے کے بارے میں بتا دیں۔کہ سردی کی وجہ سے یا ٹھنڈے پانی کی وجہ سے بار بار جرابیں اتارنی پڑتی ہیں تو کیا اسے پہن کے مسح کر سکتے ہیں ؟سردی اور ٹھنڈا پانی وجہ ہے اور کوئی وجہ نہیں جیسے زخم وغیرہ نہیں۔ اور کتنے وقت تک کرسکتے ہیں؟ مزید پڑھیں

 بریسٹ کینسر کی سرجری کے زخم سے نکلنے والا پانی کب نا پاک سمجھا جاتا ہے

فتویٰ نمبر:4045 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  بریسٹ کینسر کی سرجری کے بعد وہاں سے گندا پانی نکل رہا ہے۔ وہ نا پاک پانی کے حکم میں ہوگا؟  تنقیح: پانی سرجری کے زخم سے نکلتا یا نپل سے (اگر باقی ہو) جواب: سرجری کے زخم سے۔ تنقیح: زخم پر پھایا ہے یا پھایے کو اتارا گیا؟ مزید پڑھیں

دانت میں خلال کس چیز سے کیا جائے؟

فتویٰ نمبر:3040 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم!  دانتوں میں جو خلال کرتے ہیں ٹوتھ پک یا دھاگے سے ،میری امی پوچھ رہی تھیں کہ ٹوتھ پک کی جگہ ہئیر پن جو لوہے کی ہوتی ہے وہ استعمال کرسکتے ہیں ؟  کسی نے کہا ہے کہ لوہے کی چیز سے خلال نہیں کرسکتے ۔ والسلام مزید پڑھیں

رستے ہوئے خون سے وضوکا حکم

سوال:کسی کو ایسا زخم ہے کہ رستا تو ہےلیکن یہ پکی بات ہے کہ صاف نہ کیا جائے تو بہے گا نہیں ،ایسے بہتے ہوئے زخم سے وضو ٹوٹے گا؟ سائلہ:اخت عمار کراچی الجواب باسم ملہم الصواب جب تک خون یا پیپ زخم سے بہہ کرجسم کے اس حصے پر نہیں آتا جس کا دھونا مزید پڑھیں

عورت کے لیے چہرہ کھولنے کی کن مواقع پر گنجائش ہے

سوال:کن کن صورتوں میں چہرے کا پردہ چھوڑ سکتے ہیں؟ تحریری جواب دے دیں؟ الجواب حامداً ومصلیاً عورتوں کے لیے چہرے کا پردہ واجب ہے چہرہ تمام خوبیوں کا مرکز ہے اور مردوں کے لئے فتنہ کا سامان بھی چہرہ کھولنے میں ہی ہے اس لیے  فتنہ اور فحاشی کے  مکمل سد باب کے لیے مزید پڑھیں