کرتے کے بٹنوں والی پٹی کس طرف ہو

سوال:کرتے کی بٹنوں والی پٹی کس طرف ہونی چاہیے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: واضح رہے کہ قرآن و حدیث میں لباس کی کوئی خاص کیفیت مقرر نہیں کی گئی اور نہ ہی بٹن کی پٹی کا رخ سنت سے ملتا ہے ، البتہ لباس کے اصول بتادیے گئے ہیں، لہذا لباس کی شرعی حدود کے مزید پڑھیں

زخم کی ڈریسنگ تبدیل کرانے سے وضو کا حکم

سوال: ہفتہ قبل مواد والا دانہ ہوگیا تھا۔ آج تیسری بار پٹی تبدیل کرائی تھی لیکن پٹی خشک تھی۔ تو پٹی تبدیل کرانے سے وضو ٹوٹ گیا؟ الجواب باسم ملھم الصواب پٹی جو کہ جبیرہ کہلاتی ہے، اگر اس کے نیچے کا زخم ٹھیک ہوجائے تو وہ پٹی نکالنے سے سابقہ وضو تو نہیں ٹوٹتا مزید پڑھیں

پٹی پر وضو کرے یا مسح

سوال:ایک شخص کے پاؤں میں مسئلہ ہے وہ پاؤں کے مخصوص حصہ پر پٹی بندھواتاہے پٹی لگانا ضروری ہے دوائی کو پانی سے بچانا ہے کیا پٹی لگانے سے پہلے وضو کرنا ضروری ہے یا پٹی کے اوپر مسح کر لے ؟ تنقیح:کیا پانی لگنے سے چوٹ پر فرق پڑتا ہے ؟ کیا دوا مہنگی مزید پڑھیں

اگرکسی نےپٹی پرمسح کیاتھاوہ گرگئی پھردوسری پٹی باندھ کراس پردوبارہ مسح کرناضروری ہےیاوہی کافی ہے

  سوال: کیافرماتےہیں  علماءکرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ اگرکسی نے پٹی پرمسح کیااوراگروہ پٹی نیچےگرگئی اورنجاست لگ گئی اورپہلی پٹی پرمسح کیاتھا،کیاپھر دوسری پٹی باندھ کراس پردوبارہ مسح کریں گےیانہیں ؟                                                 مزید پڑھیں

پٹی پر مسح کرنے کا کیا حکم ہے

سوال:  اگر زخم پر پٹی  بندھی  ہے  تو اس پٹی  پر مسح  کرنے  کا کیا حکم ہے ؟ فتویٰ نمبر:51 جواب :  اگر زخم  پر پٹی   بندھی   ہو اور پٹی  کھول کر  زخم   پر مسح  کرنے سے نقصان  ہو یا پٹی  کھولنے  میں  یا باندھنے میں  بڑی  دقت  اور تکلیف  ہو تو  پٹی  کے اوپر مزید پڑھیں

سنی پلاسٹ لگا ہو تو کیا وضو ہوجائے گا

فتویٰ نمبر:599 سوال: اگر انگلی یا ہاتھ میں چوٹ لگ جائے اور اس پر سنی پلاسٹ لگائیں  تو  کیا اس پر  وضو ٹھیک  ہے ۔ جبکہ  مذکورہ چوٹ سنی پلاسٹ  کے لگائے بغیر  بھی ٹھیک ہوسکتی  ہے  تو اس وقت  سنی پلاسٹ  ( فوری  پٹی  پیکٹ  والی ) کی وجہ  سے  جو تھوڑے  حصہ  میں مزید پڑھیں