موئے مبارک کا تفصیلی فتویٰ

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:194 کیافرماتےہیں علمائے کرام اس بارےمیں کہ آج کل جگہ جگہ نبی پاک ﷺکےموئے مبارک کی زیارت کروائی جاتی ہے یہ واقعی حضورﷺکےموئےمبارک ہیں؟ اوردوسراسوال یہ ہے کہ کہاجاتاہے کہ نبی پاکﷺکےموئے مبارک کاخاصہ ہے کہ اس میں سےخودبخوددوسرابال نکلتاہے کیایہ بات درست ہے ؟ نیزجوشخص تعظیم کی نیت سے اورمحبت رسول مزید پڑھیں

​شیخ البانی کے متعلق شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ کی رائے

سوال:نبی کریم کی قبر کی زیارت کے سلسلے میں جتنی احادیث ہیں شیخ ناصر الدین البانی نے ان سب پر ضعیف کا حکم لگایا ہے اسکا کیا جواب ہے؟ جواب: شیخ ناصرالدین البانی صاحب (اللہ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے) تصحیح وتضعیف کے بارے میں حجت نہیں ہیں۔ چنانچہ انہوں نے بخاری اور مسلم مزید پڑھیں

عید کے دن قبرستان جانے کی حقیقت

سوال: عید کے دن قبرستان جانے کی کیا حقیقت ہے ؟ الجواب حامدًا ومصلّياًبعض علاقوں میں یہ رواج ہے کہ عید کے دن نمازِعید کےفوراًبعد قبرستان جانے کو ضروری خیال کیا جاتاہےاور اس دن قبروں کی زیارت نہ کرنے والوں پر طعن کی جاتی ہے یہ بدعت اورناجائز ہےجس کو ترک کرنا لازم ہے،تاہم اگر مزید پڑھیں

حضور ﷺ کی خواب میں زیارت

موءدبانہ عرض ہے کہ ” کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسلے سے متعلق کہ  ہمارے ایک مولوی صاحب کو ملک کے ایک نامور اسلامی یونیورسٹی کے ایک پروفیسر صاحب نے بتیا کہ ” جہاں تک حضوراکرم ﷺ کی خواب میں زیارت کا معاملہ ہے اور اس بارے میں جو حدیث شریف آئی ہے کہ مزید پڑھیں