حدیث کی تحقیق

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے سنا ہے کہ اللہ تعالی جس کو 70 دفعہ پیار کی نظر سے دیکھتے ہیں تو اس کے ہاتھوں میں اپنا قرآن دیتے ہیں یا اس کو قرآن کے لئے چنتے ہیں مزید پڑھیں

انبیاء کو کیوں بھیجا جاتا ہے

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۲۳﴾ سوال:- انبیاء کرام ؐ کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے؟ سائلہ: امۃ اللہ جواب :- انبیاء اور رسولوں کو بھیجے جانے کی کچھ حکمتیں یہ ہیں: 1- رسولوں اور نبیوں کو دنیا میں لوگوں کو دینِ حق کی دعوت دینے کے لیے بھیجا گیا تاکہ انسانوں کو ایمان مزید پڑھیں

سادات کون ہیں؟

فتویٰ نمبر:3002 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی چار بیٹیاں تھیں پھر آپ کی نسل صرف حضرت فاطمہؓ سے کیوں چلی؟ والسلام الجواب حامداو مصليا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تمام زریات طیبات حضرت قاسمؓ، حضرت زینبؓ، حضرت رقیہؓ، حضرت ام کلثومؓ، حضرت عبد اللہؓ، حضرت فاطمہؓ اور مزید پڑھیں

زکوۃ وصدقات سادات کوکیوں نہیں دیتے

فتویٰ نمبر:1090 اسلامی تعلیمات تو انسانیت کا خیال رکھنے کہتی ہے تو پھر ایسا کیوں کہ زکوۃ اور صدقات واجبہ صرف مسلمان غیر سید کو دی جائے۔ سادات کو نہیں دیتے؟ صدقات نافلہ تو بہت کم نکالا جاتا ہے اس سے تو ان کی مدد زیادہ نہیں ہوسکتی۔ تو زکوۃ اور صدقات واجبہ کو عام مزید پڑھیں

شرعی معذوری میں عمرے کا حکم

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:147 سوال: السلام علیکم ایک مسئلہ پوچھنا تھا کہ اگر کسی خاتون کو بار بار پیشاب کے قطرے نکل جاتے ہوں اور نماز پڑھتے ہوئے یہ کیفیت زیادہ ہوتی ہے علاج کروایا ہے تو اب صرف اتنا ہوتا ہے کہ ڈراپ سا فیل ہوتا ہے بار بار واش روم اور وضو مزید پڑھیں

حضور ﷺ کی خواب میں زیارت

موءدبانہ عرض ہے کہ ” کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسلے سے متعلق کہ  ہمارے ایک مولوی صاحب کو ملک کے ایک نامور اسلامی یونیورسٹی کے ایک پروفیسر صاحب نے بتیا کہ ” جہاں تک حضوراکرم ﷺ کی خواب میں زیارت کا معاملہ ہے اور اس بارے میں جو حدیث شریف آئی ہے کہ مزید پڑھیں