فرض کی تیسری یا چوتھی رکعت فاتحہ کے بعد سورت ملانے کا حکم

سوال:اگر فرض کی تیسری رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد کوئی سورت غلطی سے شروع کر دی جائے تو کیا سجدۂ سہو لازم ہوگا؟ جواب:فرض کی تیسری اور چوتھی رکعت میں سورۂ فاتحہ پڑھنا سنت ہے۔ سورۂ فاتحہ کے بعد سورت ملانا نہ واجب ہے نہ سنت،البتہ اگر کسی نے سورت ملادی تو سجدہ سہو مزید پڑھیں