سنت کی تیسری رکعت میں فاتحہ کے بعد سورت پڑھنا

موضوع : فقہ العبادات عنوان: سنت کی تیسری رکعت میں فاتحہ کے بعد سورت پڑھنا سوال: کیا سنت میں تیسری رکعت میں فاتحہ کے بعد سورت پڑھنا ضروری ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: جی ہاں، سنت کی چاروں رکعات میں سورت فاتحہ کے بعد کوئی دوسری سورت یا کم از کم 3 آیات ملانا واجب مزید پڑھیں

سفر میں سنتوں کا کیا حکم ہے

سوال:  ایک شخص کراچی سے میرپور خاص  8 دن کے لیے گیا  تو کیا فرض نمازوں  اور سنتوں   کو پورا  پڑھے گا  ؟ فتویٰ نمبر:47  جواب : یہ شخص مسافر  ہے ، چار فرضوں  کی دو رکعت ادا کرے ۔ اور سنتوں میں تفصیل  یہ ہے کہ اگر جلدی  میں ہو تو چھوڑ  سکتا ہے مزید پڑھیں