روزے کی حالت میں رحم میں دوا رکھنا

*عنوان:* روزے کی حالت میں رحم میں دوا رکھنا *موضوع:* فقه الصوم سوال: روزے کی حالت میں رحم میں دوا رکھنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ کسی عورت کو انفیکشن کی وجہ سے دن میں کئی بار رکھوانی پڑتی ہے اور لیڈی ڈاکٹر بھی دن میں بیٹھتی ہیں؛اس لیے دن میں رکھواتی ہیں،ان مزید پڑھیں

محدثہ “Muhaddisa” نام کا کیا مطلب ہے؟

عنوان : کتاب الحظر والاباحہ موضوع : محدثہ نام کا مطلب سوال :السلام علیکم محدثہ “Muhaddisa” نام کا کیا مطلب ہے؟ اور کیا یہ بی بی فاطمہ کا لقب تھا؟ ———————————— الجواب باسم ملھم الصواب مُحدّثہ “(میم پر پیش، حاء کےزبر،دال پر تشدید اور زیر) کے ساتھ اس کا معنیٰ ہے بیان کرنے والی، خبر مزید پڑھیں

بیوی کاکفریہ کلمات کہنا

عنوان: باب الکفریات موضوع: بیوی کاکفریہ کلمات کہنا سوال: ایک شخص کو بیوی نے کہا کہ طلاق دو یا صحیح طریقے سے رکھو شوہر نے جواب دیا کہ اللہ نے اسی لیے عورت کو طلاق کا حق نہیں دیا کہ عورت جلد باز ہے۔ عورت نے جوابا کہا کہ اللہ نے غلط کیا کہ مرد مزید پڑھیں

کیا ٹشو پیپر ڈھیلے کے قائم مقام ہے؟

عنوان:کتاب الطہارۃ موضوع: ٹشو پیپر ڈھیلے کا قائم مقام السلام علیکم ورحمۃاللہ اللہ وبرکاتہ! سوال: کيا ٹشو ڈھيلے کا قائم مقام ھے؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ استنجا کرنے کا افضل طریقہ یہ ہے کہ پیشاب سے فارغ ہونے کے بعد مٹی کے پاک ڈھیلے سے مخرج کو صاف کرکے پانی سے دھو مزید پڑھیں

حیلولہ،عیلولہ اور قیلولہ کی تحقیق

موضوع:متفرقات سوال: *حیلولہ_قیلولہ_عیلولہ ان_تینوں_میں_کیا_فرق_ہے۔ ۔ *حیلولہ* : یہ فجر نماز کے بعد سونے کو کہتے ہیں جو بندہ اور اس کے رزق کے درمیان رکاوٹ بنتا ہے، جس سے پرہیز لازم ہے۔ ۔ *قیلولہ* : یہ ظھر نماز سے قبل یا بعد کچھ منٹ تک سونے کو کہتے ہیں جو کہ سنت ہے اور اس مزید پڑھیں

econex کمپنی میں کام کرنا

باسمہ تعالی موضوع: فقہ الحظر والاباحۃ سوال: کیا Econex کمپنی میں کام کرنا جائز ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب سوال میں بتائے گئے تفصیلات سے اس کمپنی کا طریقہ کار ملٹی لیول مارکیٹنگ والا معلوم ہوتا ہے، اگر واقعۃ ایسا ہے تو اس کمپنی کے ساتھ کاروبار کرنا چند وجوہات کی وجہ سے جائز نہیں مزید پڑھیں

سنت کی تیسری رکعت میں فاتحہ کے بعد سورت پڑھنا

موضوع : فقہ العبادات عنوان: سنت کی تیسری رکعت میں فاتحہ کے بعد سورت پڑھنا سوال: کیا سنت میں تیسری رکعت میں فاتحہ کے بعد سورت پڑھنا ضروری ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: جی ہاں، سنت کی چاروں رکعات میں سورت فاتحہ کے بعد کوئی دوسری سورت یا کم از کم 3 آیات ملانا واجب مزید پڑھیں

سورہ فاتحہ پہلے پارے کاحصہ ہے یا نہیں؟

سوال: مجھے کسی نے پوچھا ہے کہ سورت فاتحہ پہلے پارے کا حصہ ہے یا نہیں؟ اگر ہے تو قرآن پاک میں الٓم پارہ سورہ فاتحہ سے کیوں نہیں شروع ہوتا ؟ الجواب باسم ملھم الصواب سورۃ فاتحہ قرآن پاک کی ابتدائی سورت ہے ، اسے الٓم پارہ میں لکھنے یا نہ لکھنے سے کوئی مزید پڑھیں