سورہ ہود میں عدالت کا ذکر

عدالت: سوچنے سمجھنے کے لیے تین دن کی مہلت مناسب مہلت ہے۔ اس کے بعد فیصلہ ہوجانا چاہیے۔مرتد کو بھی اسی وجہ سے تین دن سوچنے کاموقع دیاجاتا ہے۔{فَقَالَ تَمَتَّعُوا فِي دَارِكُمْ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ } [هود: 65] ( از گلدستہ قرآن)

تحویل قبلہ کے متعلق تطبیق

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته. سوال: مجھے اس چیز کے بارے میں تھوڑی سی کنفیوژن ہے اس بارے میں میری رہنمائی فرمائیں. ہم نے ایک جگہ پڑھا کے دوران نماز اگر کوئی باہر سے نمازی کو کوئی لقمہ دے یا اس کو یہ تنبیہ کرے کہ تم نے صرف ایک سجدہ کیا ہے دوسرا بھی مزید پڑھیں