سورہ ہود میں عدالت کا ذکر

عدالت: سوچنے سمجھنے کے لیے تین دن کی مہلت مناسب مہلت ہے۔ اس کے بعد فیصلہ ہوجانا چاہیے۔مرتد کو بھی اسی وجہ سے تین دن سوچنے کاموقع دیاجاتا ہے۔{فَقَالَ تَمَتَّعُوا فِي دَارِكُمْ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ } [هود: 65] ( از گلدستہ قرآن)

 مسلسل قے کی وجہ سے معذور ہونا

سوال:السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں فقھاۓ کرام اس مسئلے میں کے اگر کسی شخص کو قے مسلسل ہو رہی کہ نماز کا موقع بھی نہ ملے تو نماز کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ اگر مذکورہ صورت واقعی ایسی ہی مزید پڑھیں

مجبوری میں قادیانیوں سے معاملات کرنا

مفتی صاحب ہمارے گاؤں میں ایک غریب ٹیکسی ڈرائیور دوسرا کباڑ کا کرتا ہے لیکن وہ رہتے قادیانیوں کے گھر میں ہیں، کرایہ نہیں دیتے۔ اب گاؤں کے مولوی صاحبان انہیں یہ گھر چھوڑنے کے لیے مسلسل دباو ڈال رہے ہیں اور مساجد میں ان مسلمانوں سے بائیکاٹ کا کہہ رہے ہیں۔ انہیں قادیانی نواز مزید پڑھیں

ادھار فروخت کی گئی چیز پر تاخیر کی وجہ سے اضافہ لینا

فتویٰ نمبر:467 سوال: میری راشن کی دکان ہے۔ لوگ ہم سے راشن لے جاتے ہیں اور پیسے واپس کرنے میں بہت دیر لگاتے ہیں۔ اب اگر ہم پیسے ہر مہینے کے اعتبار سے لیں تو یہ سود ہے۔ براہ مہربانی کوئی ایسی صورت بتائیں کہ ہم اپنے مال کو جتنی دیر تک مشغول رکھتے ہیںاس پر مزید پڑھیں