نماز میں تکرار فاتحہ سے سجدہ سہو واجب ہونے کا حکم

فتویٰ نمبر:1009 نماز کی کسی رکعت میں پوری سورة فاتحة کو یا اس کی کچھ آیات کو ایک سے زائد مرتبہ پڑھ دیا تو اس کا کیا حکم ہے؟ نیز یہ کہ فاتحہ میں اگر کسی لفظ کا تلفظ ٹھیک ادا نہ ہوا ہو اس وجہ سے دو تین مرتبہ دہرادیا آیت کو یا لفظ مزید پڑھیں

مقتدی کا نماز میں امام کے پیچھے بھول کر کھڑے ہوجانے کا حکم

سوال : مقتدی اگر امام کے ساتھ پہلی رکعت سے شامل ہو مگر بھول کر کھڑا ہو جائے  اور ایک رکعت پڑھ کر سجدہ سہو کر لے تو کیا اس کی نماز ہو گئ؟ فتویٰ نمبر:309 الجواب باسم ملهم الصواب اگر کوئ شخص چوتھی رکعت میں بیٹھا اور پھر بھول کر کھڑا ہو گیا اور مزید پڑھیں

سجدہ سہو واجب ہونے کی صورت میں نماز کے اعادہ کا حکم

سوال :کیافرماتے ھیں علمائے کرام مفتیان عظام کہ ایک شخص پر سجدہ سہو لازم آیا مگر وہ بھول گیا وقت پر یاد آئے تو نماز واجب الاعادہ مگر وقت گزرنے کے بعد پھر قضاء واجب نہیں  سوال یہ ہے کہ یہ مسئلہ اسی طرح ہے؟ فتویٰ نمبر:227 الجواب باسم ملھم الصواب جی ہاں ! مسئلہ مزید پڑھیں

چار رکعت پڑھنے کی صورت میں پہلی رکعت میں بیٹھ گیا تو کیا کرے

ایک  شخص نے چاررکعت سنت اس طرح ادا کی کہ پہلی رکعت کے بعد بھول کرتشہد پڑھااورپھربقیہ رکعات اداکرنے کےبعدآخرمیں سجدہ سہوکیا تونمازہوجائےگی؟   فتویٰ نمبر:323   الجواب حامداًومصلیاً   اگرمذکورہ شخص نے پہلی رکعت کے بعد بھول کرتشہد پڑھاہے اورپھربقیہ رکعات ادا کرنے کےبعد آخرمیں سجدہ سہو بھی کرلیاہے تواس صورت میں نمازہوجائےگی۔ چنانچہ حلبی مزید پڑھیں