دادا دادی کی وراثت کی تقسیم

فتویٰ نمبر:422 سوال:  دادا کا انتقال  ہوچکا دادی  زندی ہیں اور   دادا نے  کچھ بچوں  کی  وراثت  تقسیم کردی ہے اور  کچھ وراثت  بچوں کے نام  تو ہے مگر ان کے قبضے  میں نہیں آئی  تو جس بیٹے  کے نام وراثت  ہوچکی ہے  انتقال  ہوچکا ہے  اب اسکی بیوی اس شوہر  کی ور4اثت  کے علاوہ مزید پڑھیں

جائیداد ھبہ کرنا

سوال : زبان سے جائیداد ہبہ کی اور قبضہ نہیں دیا۔ ھبہ ہوگا یا نہیں ؟ جواب : ہبہ زبانی ہوسکتا ہے لیکن اسکی تکمیل اس وقت تک نہیں ہوتی جب تک موہوب لہ ( یعنی وہ شخص جسکو ہبہ کیا جارہا ہے ) کو قبضہ نہ دے۔ ( فتاویٰ عثمانی :3/440)