پوتے پوتیوں کے لئے وصیت کا حکم

سوال: کسی کے ماں باپ دونوں کا انتقال ہوگیا ہے اور اب بہن بھائیوں کی وراثت کا مسئلہ ہے۔ امی کے انتقال سے پہلے کبھی انہوں نے کہا تھا اپنے دو بچوں کے سامنے کہ میرا حصہ میرے چھوٹے بیٹے کی اولاد کو دیدو اور گھر بیچ دو۔ پر حصہ نہیں ہوسکا اور ان کا مزید پڑھیں

300مرلہ زمین کی تقسیم

سوال:300مرلہ زمین کو بیوہ ، دو بیٹوں اور ایک بیٹی کے درمیان کیسے تقسیم کریں گے؟ تنقیح:ماں باپ اوردادا دادی میں سے کون کون موجود ہے؟ جواب: صرف ماں اور دادی موجود ہے الجواب باسم ملھم الصواب: صورت مسؤلہ میں مرحوم نے جو ترکہ چھوڑا ہے اس میں سے سب سے پہلے پہلے مرحوم کے مزید پڑھیں

فقہ المیراث

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام عليكم ورحمة الله! ہم 6 بہنیں اور ایک بھائی ہیں ، ایک بہن کی شادی ہوئی ہےوالد صاحب نے ہم باقی بہن بھائیوں کی شادی کی نیت سے کچھ پیسے جمع کیے تھے جو 34 لاکھ ہیں۔ اب والد صاحب کی وفات ہوچکی ہے تو ان پیسوں پر وراثت مزید پڑھیں

سوتیلی ماں کی وراثت میں سوتیلی بیٹیوں کا حصہ

سوال:ایک خاتون کا انتقال ہوا ہے۔ مرحومہ کے 3 بھائی اور ایک بہن حیات ہیں۔ اُن کی 4 سوتیلی بیٹیاں (جو کہ شوہر کی پہلی بیوی سے)ہیں، سگی اولاد کوئی نہیں۔ اُن کی وصیت ہے کہ اُن کا تمام سونا (زیور) کسی ٹرسٹ کو دے دیا جائے۔ کیا ان کی وصیت پر عمل کیا جائے؟ مزید پڑھیں

شوہر کے انتقال کے بعد زوجہ کا دوبارہ حق مہر کا مطالبہ

سوال : میرے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے اور انتقال سے قبل انہوں نے واضح الفاظ میں بتایا تھا کہ میں نے تمہاری ماں کا مہر ادا کردیا ہے۔ لیکن اب انتقال کے بعد والدہ کہتی ہیں کہ مہر ادا نہیں کیا تھا۔ تو اب کس کا قول معتبر ہوگا؟ اگر میں اپنی طرف مزید پڑھیں

فوت شدہ بیٹے کے بچوں کا جائیداد میں کوئی حصہ ہے؟

سوال : یہ پوچھنا تھا کہ ایک والد حیات ہیں اور ساری جائیداد ان کے نام ہے وہ اپنی زندگی میں جائیداد تقسیم کرنا چاہتے ہیں ،ان کا ایک بیٹا اور تین بیٹیاں ہیں، ایک بیٹا فوت ہوچکا جس کی بیوہ اور بچے ہیں ،سوال پہ ہے کہ اس بیوہ اور بچوں کا جائیداد میں مزید پڑھیں

والد کا زندگی میں گھر کاحصہ دینا

سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! 10 مرلے کے مکان میں 3 بھائی 3 بہنیں ہوں تو شرعی اعتبار سے ہر ایک کوکتنا حصہ ملے گا؟ تنقیح: کیا دونوں والدین حیات ہیں۔ مکان کی مالیت کتنی ہے؟ جواب تنقیح: والدہ وفات پا چکی ہیں۔ والدحیات ہیں اور والد ہی کے نام گھر ہے۔ والد کے دونوں مزید پڑھیں

زمین کی تقسیم

سوال: السلام علیکم میرا ایک سوال ہے۔ وراثت کے حوالے سے میرے دادا ابو کا رقبہ تھا کاشتکاری کا۔(زمین 8 ایکڑ) میرے والد کا انتقال میرے دادا ابو کی جیتے جی ہوا مگر میرے دادا ابو ںے اپنی زمین کسی کے نام نہیں کی اور انکا بھی وسال ہوگیا اب پوچھا یہ ہے کہ انکی مزید پڑھیں

باپ کے کاروبار میں بیٹی بھائیوں کے ساتھ شریک ہوں گی؟

سوال: باپ کی وراثت میں بیٹی کاصرف زمین یا گھر میں حصہ ہوتا ہے یا گھر کی استعمال کی اشیاء، گاڑی ،گودام کا کرایہ وغیرہ کیا اس میں بیٹی کا حصہ نہیں ہے؟ بیٹے کہتے ہیں کہ بیٹی کا کوئ حق نہیں، بلکہ جو اس کو ملے چپ کر کے لے لینا چاہیے۔ الجواب باسم مزید پڑھیں

بیٹے کو عاق کرنا

میرے ماموں کہتے ہیں کہ میں نے اپنے بیٹے کو اپنی تمام جائیداد سے عاق کر دیا ہے۔ میری ممانی بہت پریشان ہیں وہ یہ پوچھنا چاہتی ہیں کہ کیا ایسا کہہ دینے سے واقعی ان کا بیٹا اب اپنے شرعی حصہ سے محروم ہو جائے گا۔ براہ کرم راہنمائی فرما دیجیے۔ الجواب باسم ملہم مزید پڑھیں