سوال : روزے کی حالت میں قے ہوجائے تو روزے کا کیا حکم ہے؟ فتویٰ نمبر:231 الجواب حامداو مصلیا اگر روزے کی حالت میں قے خودبخود آجائے تو روزہ فاسد نہیں ہوتا چاہے قے زیادہ ہو یا کم ہو روزہ نہیں ٹوٹے گا – اگر کسی شخص نے قصدا روزے کی حالت میں قے کی مزید پڑھیں
زمرہ: قے
روزے میں قے آنے کا شرعی حکم
روزے میں قے کرنے کی صورت میں کس حالتوں میں روزہ ٹوٹتا ہے اگر بحوالہ حدیث جواب مرحمت فرمائیں .جزاکم اللہ فتویٰ نمبر:168 جواب : روزے میں قے آنے کا شرعی حکم روزے کی حالت میں قے اگر خود بخود آجائے تو اس سے روزه نهیں فاسد نهیں هوتا چاهے قے زیاده هو یا کم مزید پڑھیں
روزے کے ضروری مسائل
(١) رمضان کے روزے ہر اس تندرست مسلمان مرد وعورت پر فرض ہیں جو پاگل یا نابالغ نہ ہو۔ اس فرض کو بلاعذر چھوڑنا سخت گناہ اور باعث ِفسق ہے۔ احادیث میں رمضان کا روزہ نہ رکھنے پر نہایت سخت عذابوں کا ذکر ہے۔ (٢) نیت دل کے ارادے کا نام ہے، اس کے لئے مزید پڑھیں
منہ بھر سے کم قے اور وہ خون جو بہا نہ ہو اسکا حکم
سوال: منہ بھر سے کم قے اور وہ خون جو بہا نہ ہو وہ پاک ہے یا ناپاک ؟ جواب :پاک ہے ۔
قے کرنے سے وضو کا حکم
سوال: قے کرنے سے وضو کب ٹوٹتا ہے ؟ جواب : ہر قے سے وضو نہیں ٹوٹتا بلکہ اس قے سے وضو ٹوٹتا ہے ۔جو منہ بھر کے ہو، منہ بھرنے کا مطلب یہ ہے کہ قے اتنی شدت سے ہو کہ اس کو ضبط کرنا مشکل ہوجائے ۔اگر کئی مرتبہ تھوڑی تھوڑی قے منہ مزید پڑھیں