کفارے کے روزوں کے درمیان استحاضہ کی وجہ سے روزہ ترک کرنا

سوال: السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ! ایک خاتون کفارے کے روزے رکھ رہی تھی کہ درمیان میں استحاضے کا مسئلہ پیش آگیا اور انہوں نے استحاضے کے دنوں میں بھی روزہ چھوڑ دیا تو بعد میں کیا شروع سے رکھنا ہوگا یا جتنے مکمل ہوگئے اس کے بعد سے؟ برائے مہربانی جلد جواب مطلوب مزید پڑھیں