کیا بیماری کی وجہ سے روزہ توڑنے پر قضا وکفارہ دونوں لازم ہیں؟

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته! میری بیٹی 12سال کی ہے بالغ ہے روزے میں اس کی طبیعت خراب ہو گئی تھی (قے جیسا ہورہا تھا لیکن قے نہیں ہوئی تھی اور بخار ہورہا تھا) اس وجہ سے روزہ توڑنا پڑا اب وہ صرف روزہ کی قضا کرے یا کفارہ بھی ادا کرنا ہوگا؟ وعلیکم السلام مزید پڑھیں

چھوٹے بچے کی الٹی کاحکم

سوال. بچہ جو دودھ کی الٹی کرتا ہے وہ پاک ہوتی ہے یا ناپاک؟ الجواب باسم ملھم الصواب قے چاہے بالغ کی ہو یا شیر خوار بچے کی، اگر منہ بھر کر ہو تو ناپاک ہے،اگر کپڑوں کو لگ جائے اور ایک درہم یا ہتھیلی کے گہراؤ کے برابر یا اس سے کم ہو، تو مزید پڑھیں

 مسلسل قے کی وجہ سے معذور ہونا

سوال:السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں فقھاۓ کرام اس مسئلے میں کے اگر کسی شخص کو قے مسلسل ہو رہی کہ نماز کا موقع بھی نہ ملے تو نماز کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ اگر مذکورہ صورت واقعی ایسی ہی مزید پڑھیں

بچے کی قے اور پیشاب کا حکم

سوال:بچے کی الٹی اور پیشاب کا حکم بتا دیں؟ جواب:  1. بچہ کی قے اگر منہ بھر کر ہو تو ناپاک ہے، کپڑے یا بدن پر لگ جائے اور پھیلاؤ میں سوا انچ کے برابر یا اس سے کم ہو تومعاف ہے،بغیر دھوئے اس کپڑے میں نماز پڑھ لی جائے تونمازہو جائے گی، مگر دھونا مزید پڑھیں

قے آنے سے وضو کے ٹوٹنے کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۴۵﴾ سوال:-        حضرت اقدس مفتی صاحب دامت بركاتہم۔کیا فرماتے ہیں علماءدین اس مسئلے کے بارے میں کیا قے آنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ بنت عبدالله :١٥ ربيع الاول ١٤٣٩ جواب :-       قے اگر منہ بھر کر ہو  تو  اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے اور اگر اس سے  کم مزید پڑھیں

بچے کا ماں کے دودھ کو کپڑے پر نکال دینے کا حکم 

فتویٰ نمبر:3017 سوال: السلام علیکم! باجی مجھے یہ پوچھنا ہے کہ ماں کا دودھ اگر بچہ کپڑوں پر نکال دے تو کیا وہ کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟ یا ماں کا دودھ ویسے ہی کپڑے میں لگ جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ کیا کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا بچے مزید پڑھیں

بچے کی قے کے ساتھ اداشدہ نمازوں کا اعادہ

فتوی نمبر:978 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمة اللہ  شیر خوار بچے جو دودھ نکالتے ہیں کبھی پھٹا ہوا دہی کی صورت،کبھی پتلا دودھ ہی کی صورت میں ، اسکا کیا حکم ہے؟ تھوڑی مقدار کپڑے پر لگ جائے تو اس میں نماز ہوجائے گی ؟ پہلے بچے کی دفعہ اس مسئلہ کا علم مزید پڑھیں

قے سے وضو ٹوٹنا

فتویٰ نمبر:881 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کسی کو صبح ایک متلی سے تھوڑی سی قے ہوئی پھر طبیعت کی بہتری کے بعد دوبارہ متلی سے قے ہوئی، اگر ان دونوں قے کو جمع کیا جائے تو منہ بھر قے بنے گی کیا لہذا کیا وضو ٹوٹ گیا؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية اگر ایک متلی سے مزید پڑھیں

قے آنے سے وضو کے ٹوٹنے کا حکم

بسم الله الرحمن الرحيم. حضرت اقدس مفتي صاحب دامت بركاتهم. السلام عليكم و رحمة الله و بركاته. کیا فرماتے ہیں علماءدین اس مسئلے کے بارے میں کیا قے آنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ بنت عبدالله  ١٥ ربيع الاول ١٤٣٩ ٢جنوري ٢٠١٨ ء الجواب حامدة و مصلية. اگر قے ہو اور اس میں کہانا یا مزید پڑھیں

بچہ کی قے کا حکم

بچہ کی الٹی پاک ہے یا ناپاک؟ اگر ناپاک ہے تو اسکی حد کیا ہے؟ اگر بچہ کپڑوں پہ الٹی کردے تو کیا ان کپڑوں میں نماز ہو جائے گی ۔ سائلہ عروہ 02346578190 الجواب باسم ملھم الصواب بچہ کی قے اگر منہ بھر کر ہو تو ناپاک ہے، کپڑے یا بدن پر لگ جائے مزید پڑھیں