شادی شدہ بیٹا گھر پر چیز لائے  

فتویٰ نمبر:571 سوال: کیا بیٹے پر لازم ہے  کہ جو بھی  چیز اہلیہ  کے لیے لائے  تو وہ اتنی  لائے کہ  گھر میں تمام افراد  کو دے  یا کم از کم  والدین  کو دے  ۔  جواب:  اخلاق کا تقاضہ  تو یہ ہے کہ  کوئی چیز  کم ہو ی ازیادہ  سب  مل بانٹ  کر کھائیں ۔ مزید پڑھیں

تباہی کے پندرہ کام

(١٦) عَنْ عَلِیٍّ رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِیِّؐ قَالَ اِذَا فَعَلَتْ اُمَّتِی خَمْسَ عَشَرَۃَ خَصْلَۃً حَلَّ بِھَا الْبَلَاءُ قِیْلَ َومَا ھِیَ َیا رَسُوْلَ اللّٰہِ؟ قَالَ اِذَا کَانَ الْمَغْنَمُ دُوَلًا، وَالْاَمَانَۃُ مَغْنَماً، وَالزَّکَوٰۃُ مَغْرَماً، وَاَطَاعَ الرَّجُلُ زَوْجَتَہُ وَعَقَّ اُمَّہُ وَبَرَّ صَدِیْقَہُ وَجَفَا اَبَاہُ، وَارْتَفََعَتِ الْاَصْوَاتُ فِی الْمَسَاجِدِ، وَکَانَ زَعِیْمَ الْقَوْمِ اَرْذَلُھُمْ، وَاُکْرِمَ الرَّجُلُ مَخَافَۃَ شَرِّہٖ، وَشُرِبَتِ مزید پڑھیں

  لے پالک کو جو کچھ ملکیت دے دیا وہ اسی کی ملکیت ہے

فتویٰ نمبر:416 ایک بچی  کسی نے ایدھی سینٹر سے لی ۔اس کا نام اریبہ رکھا۔ا  ریبہ   کے والد  جنھوں نے  ایدھی سے لی تھی   اور والدہ کا انتقال ہوگیا ہے۔ اریبہ  اپنی خالہ کے  پاس  ہے۔ جو کہ ابھی آٹھ سال کی ہوگئی ہے ۔اریبہ  کے والد جنھوں نے  گود لی تھی  اریبہ   کے لیے مزید پڑھیں

سُورة الفتح کی فضیلت 

حضرت زید بن اسلم اپنے والد اسلم سے روایت کرتے ہیں کہ رسول الله صلى الله عليه وسلم رات کو ایک سفر میں جا رہے تھے اور حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ بھی آپ کے ساتھ تھے . حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے رسول الله صلى الله عليه وسلم سے کچھ پوچھا مزید پڑھیں

پیدائشی بچوں کے تحائف کا حکم

فتویٰ نمبر:425 سوال: پیدائشی بچے کو لفافے ملتے ہیں کیا وہ ماں باپ خرچ کر سکتے ہیں؟ جواب: کسی تقریب یا خاص موقعوں پر نومولود اور چھوٹے بچوں کو جو کچھ دیا جاتا ہے اس سے خاص اس بچے کو دینا مقصود نہیں ہوتا بلکہ ماں باپ کو دینا مقصود ہوتا ہے اس لیے والدین مزید پڑھیں