خچر اور گائے کے ملاپ سے جو جانور ہو اس کا حکم

سوال : ایسا خچر جس کی ماں گایے ہو اس کا کھانا جائز ہوگا کہ ناجائز ؟ جواب :واضح رہے کہ کسی بھی جانور کے حلال اور حرام ہونے میں ماں کا اعتبار ہوتا ہے،اگر ماں حلال ہے تو اس سے پیدا ہونے والا بچہ بھی حلال ہوگا،اگر ماں حرام ہے تو اس سے پیدا مزید پڑھیں

سوتیلی ماں کی بیٹی سے نکاح

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۱۰۰﴾ سوال : –        ایک صاحب الف ہیں ، ان کے بچے کا نام ”ب“ہے ، ایک خاتوں ”ت“ہیں ، ان کی بچی کا نام ”پ“ہے۔ خاتوں ”ت“ہیں انہوں نے ”الف“سے نکاح کر لیا ”ب“اور ”پ“اب سوتیلےبہن بھائی بن گئے ؟ پوچھنا یہ ہے کہ “ب” اور “پ” کا نکاح مزید پڑھیں

حرمت مصاہرت کا مسئلہ

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۳۳﴾ سوال:– اگر کوئی لڑکا اپنی ماں کو غلط نظروں سے دیکھتا ہے یا ہاتھ لگاتا ہے تو اس کا کیا حکم ہے اور کوئی سسر اپنی بہو کو غلط نظروں سے دیکھتا ہے یا ہاتھ لگاتا ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟ جواب :-       لڑکے کا اپنی مزید پڑھیں

 محض قرآن پاک پر ہاتھ رکھنے سے قسم منعقد نہیں ہوتی

فتویٰ نمبر:5060 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ایک خاتون ہے، ان کا اپنے شوہرسےکسی گھریلو ناچاکی کے باعث جھگڑا ہوا تو انہوں نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر قسم کھائی کہ اگر تومجھ سے بولے تو اپنی ماں سے بولے۔ تو ایسے قسم کا کیا کفارہ ہے؟  تنقیح: خاتون نے قسم کے کچھ الفاظ، مزید پڑھیں

اولاد کا خرچہ باپ پر کب تک ہے

فتویٰ نمبر:5036 اکیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں میاں بیوی کے درمیان علیحدگی کے بعدبچوں کے خرچے کے حوالہ سے پوچھنا ہے:- (1)بچوں کا خرچہ کس پر واجب ہےاور کب تک واجب ہے؟اگر باپ موجود ہو پھر بھی خرچہ نہ دے تو کیا ان بچوں کا خرچہ چچا،تایا وغیرہ پر آئے مزید پڑھیں

بیوی کو غصے میں ماں کہنے کا حکم

فتویٰ نمبر:4067  سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمۃ اللہ السلام علیکم حضرت۔ ایک شخص کوئی دوائی استعمال کرتا ہے۔اس نے کسی وقت غصے میں اپنی بیوی سے یوں کیا کہ اگر میں یہ دوائی استعمال کروں تو تم میری ماں ہوگی۔ خاتون پوچھ رہی ہیں کہ ان الفاظ کے اثرات کیا ہونگے؟ کیا یہ مزید پڑھیں

یونین کونسل کا جاری کردہ نوٹس طلاق

فتویٰ نمبر:4052 سوال: السلام علیکم! شوہر اگرڈائوورس کا پہلا لیٹر بھیج دے تو عدت کا وقت اُس وقت شروع ہوگا یا تھرڈ لیٹر کے آنے کے بعد شروع ہوگا؟؟؟ رہ نمائی کر دیں۔ نوٹ: سائلہ نے لیٹر کا عکس بھی ارسال کر دیا۔ یہ حقیقت میں یونین کونسل کی طرف سے جاری کردہ نوٹس طلاق ہے، مزید پڑھیں

طلاق کا حکم

فتویٰ نمبر:3085 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ اس مسئلہ کا جواب درکار ہے۔ ایک شخص نے اپنی بیوی کو کہا کہ میں نے تمہیں طلاق دی اپنا سارا سامان لے کر اپنے باپ کے گھر دفع ہوجاؤ میں تمہیں طلاق دے چکا ہوں۔بیوی اسی وقت اپنے میکے چلی گئ اور اگلے دن مزید پڑھیں

بچے کا ماں کے دودھ کو کپڑے پر نکال دینے کا حکم 

فتویٰ نمبر:3017 سوال: السلام علیکم! باجی مجھے یہ پوچھنا ہے کہ ماں کا دودھ اگر بچہ کپڑوں پر نکال دے تو کیا وہ کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟ یا ماں کا دودھ ویسے ہی کپڑے میں لگ جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ کیا کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا بچے مزید پڑھیں