حلال و حرام (سورۃ البقرۃ)

جس چیز میں مفاسد زیادہ فائدے کم ہو ،اس سے دور ہنا چاہیے ۔ يَسْأَلُونَكَ عَنِ الْخَمْرِ وَالْمَيْسِرِ قُلْ فِيهِمَا إِثْمٌ كَبِيرٌ وَمَنَافِعُ لِلنَّاسِ وَإِثْمُهُمَا أَكْبَرُ مِنْ نَفْعِهِمَا [البقرة: 219] یہ شریعت کا بہت بڑا اصول ہےاس سے بہت سارے مسائل اخذ ہو سکتے ہیں ۔ہر گناہ میں کچھ کچھ فائدے ہوتے ہیں ،لیکن مفاسد مزید پڑھیں

درود ماہی ،درود تاج، درود جمیلہ کا حکم

سوال: السلام وعلیکم و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ! باجی کیا ششدہ میں موجود درود ماہی ،درود تاج ،درود گنج ،درود جمیلہ یہ سب پڑنا کسی احادیث سے ثابت ہے کیا اس کے پڑھنے کی فضیلت جو ان میں لکھی ہے وہ کسی حدیث نبوی سے منقول ہے ؟ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الجواب باسم ملھم مزید پڑھیں

سوتیلے بھتیجے سے پردے کا کیا حکم ہے ؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! کیا سوتیلے بھتیجے سے پردہ ہوگا ؟ تنقیح :کیا اپ کے بھائی کی دوسری بیوی کے پہلے شوہر سے وہ بچہ ہے یا سوتیلے بھائی کے بیٹے ہیں۔ جواب تنقیح :جی بھائی کی بیوی کے پہلے شوہر کا بیٹا ہے ۔ الجواب باسم مزید پڑھیں

فقہ المیراث

میری بہن کی دوسری شادی ہوئی ہے پہلے شوہر کے انتقال کے بعد، دوسرے شوہر کی پہلی بیوی کا انتقال ہوچکا ہے جن سے تین بیٹے اور ایک بیٹی ہے اور اب دوسرے شوہر کا بھی انتقال ہوگیا ہے۔ دوسرے شوہر کے دیگر ورثاء میں والدین، میت کے چار بھائی، میت کی دو بہنیں اور مزید پڑھیں

روزے کی‌حالت میں شوہر کا بیوی سے صبحت کرنا

السلام علیکم! سوال : اگر شوہر رمضان کے روزے میں صحبت کرنے کو کہے اور بیوی منع کرے پھر بھی نہ مانے اور صحبت کر لے پھر بیوی یہ سوچ کر کے روزہ تو ویسے بھی خراب ہو گیا اور روزہ توڑ دے تو اس کے بارے میں شرعیت میں کیا حکم ہے؟ تنقیح : مزید پڑھیں

اب مجھ سے طلاق لے لو

سوال: رات میں جھگڑے کے دوران شوہر نے کہا کہ اگر تو اپنے باپ کی حلال اولاد ہوگی تو مجھ سے طلاق ضرور لے گی، اس لیے اب مجھ سے طلاق لے لے۔ یہ کہہ کر وہ سو گئے۔ پھر اگلے دن بیوی نے کہا کہ میں تو اپنے باپ کی حلال اولاد ہوں اس مزید پڑھیں

داماد کا ساس سے نکاح

سوال : میری بیوی 6 ماہ کا بچہ چھوڑ کے فوت ہوگئی ، اس بچے کو میری ساس سنبھال رہی ہیں، ساس کے علاوہ میری فیملی میں یا سسرال میں کوئی نہیں ہے میری ساس ابھی میرے گھر رہ رہی ہیں اور وہ بہت زیادہ عمر کی نہیں، چونکہ میری بیوی مرچکی ہے اور مجھے مزید پڑھیں

وفات کے بعد مشترکہ جائیداد کا حکم

سوال: السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایک گھر ہے جو شوہر اور بیوی دونوں کے نام ہے ۔ دونوں بہت سالوں سے بیرون ملک رہ رہے ہیں۔ گھر میں پیسہ سارا شوہر کا لگا ہے۔ شوہر کے انتقال کے بعد گھر قانونی طور پہ بیوی کے نام ہو گیا۔ سوال یہ ہے کہ اب اس مزید پڑھیں

تکلیف کے باعث شوہر کے حقوق ادا نہ کرنا۔

سوال : میری عمر 62 سال ہے۔ میرے شوہر کی عمر 73 سال۔ ہماری شادی کو تقریباً 45 سال ہوچکے ہیں۔ الحمداللہ ہمارے نو بچے ہیں۔ سب شادی شدہ۔ مجھے پانچویں بچے کے وقت سے مہروں کا مسئلہ ہے جو اب بہت شدید ہوگیا ہے۔ زیادہ دیر کھڑے ہونا یا چلنا محال ہوجاتا ہے۔مسئلہ یہ مزید پڑھیں

عمرہ پر مرد کا سر کے بال منڈھوانا

سوال: عمرہ پر مرد کے لیے سارے سر کے بال کا کیا مسئلہ ہے؟ کیا بال صرف چھوٹے کرواسکتے ہیں یا پورے بال استرے صاف کروانے ہوتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ مردوں کے لیے قصر (یعنی بال کتروانے) کے مقابلہ میں حلق (یعنی پورے سر کے بال منڈوانا) زیادہ افضل ہے، مزید پڑھیں