کچے کپڑوں پر زکوٰۃ کا حکم

سوال: کیا کچے (ان سلے)کپڑوں پر زکوٰۃ واجب ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ جو کپڑے تجارت کی غرض سے نہیں خریدے گئے ہوں بلکہ خود پہننے کی نیت سے خریدے ہوں، ایسے کپڑوں پر زکوٰۃ واجب نہیں ہوگی، خواہ وہ سلے ہوں یا ان سلے، خریدے ہوں یا تحفے میں ملے مزید پڑھیں

اسلام میں بوائے فرینڈ سے دوستی کا تصور

سوال: میرا سوال ہے کہ اسلام میں بوائے فرینڈ کا کیا تصور ہے؟ میری فرینڈز نے مجھے کہا کہ یہ سب جائز ہے کیونکہ آپ نے اس سے شادی کرنی ہے تو آپ اس سے کال پہ باتیں کرسکتے ہیں، میری دوست مجھے کہتی ہیں کہ جیسے کسی سے رشتہ طے ہوا ہو، ان کا مزید پڑھیں

پیدائشی بچوں کے تحائف کا حکم

فتویٰ نمبر:425 سوال: پیدائشی بچے کو لفافے ملتے ہیں کیا وہ ماں باپ خرچ کر سکتے ہیں؟ جواب: کسی تقریب یا خاص موقعوں پر نومولود اور چھوٹے بچوں کو جو کچھ دیا جاتا ہے اس سے خاص اس بچے کو دینا مقصود نہیں ہوتا بلکہ ماں باپ کو دینا مقصود ہوتا ہے اس لیے والدین مزید پڑھیں