آبادی

مسجد، مدرسہ  اور کسی دینی  جگہ  کو آباد  کرنا  دین  عقل  وصلاح  اور آخرت  کے ثواب  کی دلیل ہے  انما یعمر  مساجد  من امن  باللہ والیوم الآخر  ( توبہ)  اوردکان ، سرائے  خانے  وغیرہ  کو آباد  کرنا دنیوی  فائدے  کی دلیل  ہے۔آباد جگہ کو ویران دیکھنا اس بات کی دلیل ہے کہ   کہ اس مزید پڑھیں

اپنی اولاد کو کیسی تعلیم دی جائے

فتویٰ نمبر:560 سوال:میرے الحمد للہ پانچ بچے ہیں اب یہ بڑے ہوئے اور پڑھائی کے قابل ہوئے اقرباء و متعلقین مجھے ترغیب دے رہے ہیں کہ آپ ان کو اسکول میں داخل کرائیں تاکہ ان کو دنیاوی تعلیم حاصل ہو سکے لیکن میں خود ان کی رائے سے اتفاق نہیں کررہا تین وجوہ کی بناء مزید پڑھیں

داخلہ کے مقررہ وقت کے بعد متعین فیس سے زیادہ فیس لینے کا حکم

سوال: وفاق المدارس والے داخلے کے دوران مقررہ وقت پر داخلہ نہ کرنے پر متعین فیس پر جو فیس بڑھاتے ہیں کیا یہ زیادہ فیس سود کے ذمرہ میں آتاہے یا نہیں؟ جواب: سوال میں جس معاملے کا ذکر ہے اس کی دوصورتیں ہیں ۱.۔شروع میں ایک فیس مقرر کی گئی تھی،پھرادائیگی میں تاخیر کی مزید پڑھیں

بینک کی کمائی سے فیس ادا کرنے کا حکم

سوال: ایک آدمی اس کی  بینک کی جاب  ہے اس کے بچے اسکول  یا مدرسہ میں پڑھتے ہیں وہ  بینک کی کمائی سے اپنے بچوں کی فیس وغیرہ ہوتا ہے کیا اس فیس کا لینا اسکول یامدرسوں والوں کے لیے جائز ہے ؟ فتویٰ نمبر:03   جواب : کراہت  کے ساتھ  جائز ہے  ۔ (داارلافتاء  جامعہ مزید پڑھیں

 مسجد کے آداب   اور ہماری کوتاہیاں  

اجرت لیکر تعویذ  دینا :  اگر  تعویذ پر اجرت  لی جائے  تو ایسے  تعویذات  مسجد  میں بیٹھ کر  لکھنا  جائز نہیں ،اسی  طرح   اگر اپنے  ذاتی کام  کے لیے  کوئی عمل  یا وظیفہ  پڑھاجائے  اور وہ عملیات  دنیا کے واسطے  ہوں  تو چونکہ  یہ باعث  ثواب نہیں ہوتے ۔اس لیے  ایسے عملیات  بھی مسجد  میں مزید پڑھیں

مسجد کے آداب اور ہما ری کوتاہیاں

مفتی انس عبدالرحیم ایذاء مسلم  سے بچیں!  مسجد میں جہاں  جس کے جوتے  رکھے  ہوئے ہوں ان کو ہٹا  کر اپنے  جوتے وہاں نہیں  رکھنے چاہئیں ۔ کیونکہ  جس نے وہاں  پہلے جوتے رکھ دیے   تو اس کو جوتے  ڈھونڈنے میں پریشانی ہوگی  جو کہ ایذاء  مسلم ہے  اور ایذاء  مسلم حرام ہے ۔ انگلیوں مزید پڑھیں