توبہ کے بعد سودی قرضہ کی واپسی کا حکم

سوال:بینک سے قرض لے کر گھر اور گاڑی لی انٹرسٹ بھی لگ رہا ہے۔ اب معلوم ہوا کہ وہ سود ہے حرام ہے۔ اب معافی بھی مانگ لی اللہ سے مگر بیس سال تک تنخواہ سے وہ پیسے کاٹے جائیں گے۔ اب اس سے بچنے کے لیے کیا کرنا چاہیے۔ گولڈ بیچ کر پوری رقم مزید پڑھیں

عورتوں کے لیے ٹیچنگ کی جاب کرنا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! کیا عورتوں کے لیے ٹیچنگ کی جاب کرنا جائز ہے؟ اور اگر کسی لڑکی نے عالمہ کورس کیا ہو، اور اُسکی بنیاد پر سکول میں ٹیچنگ کرتی ہو تو کیا ایسا کرنا جائز ہے، کہ اپنے دینی علم پر دنیا کمانا ؟ الجواب مزید پڑھیں

نوکری کرنے والے شخص کا کام نہ کرنے پرتنخواہ لینے کا حکم

سوال: کسی کی جاب سرکاری ہے جیسے ویکسین لگانے والے ہیں، وہ ڈیوٹی نہیں دیتا لیکن ہر مہینے سیلری وصول کرتا ہے۔ تو اس کی سیلری کا کیا حکم ہے؟ حرام ہے یا حلال۔ کیا وہ اپنی بیوی اور بچوں پہ اور خود پہ یہ پیسے خرچ کر سکتا ہے یا نہیں؟ کام بھی اتنا مزید پڑھیں

گھر میں کام کرنے والی کو زکوٰة کے پیسوں سے تنخواہ دینا

سوال: گھر میں کام کرنے والی کو تنخواہ زكوٰة کے پیسوں سے دے دی تو کیا زکوٰۃ ادا ہوگئی؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ تنخواہ کی ادائی زكوٰة کے پیسوں سے نہیں ہوسکتی۔ لہذا گھر میں کام کرنے والی خادمہ کو تنخواہ کی مد میں زکوة نہیں دی جاسکتی۔ البتہ اگر گھر میں مزید پڑھیں

 ایسے ریسٹورنٹ میں کام کرنا جہاں شراب فروخت ہوتی ہو۔

سوال: ایک ریسٹورنٹ میں جاب کی ویکنسی ہے مگر اس ریسٹورنٹ میں شراب بھی فروخت ہوتی ہے سروے کی جاتی ہے مگر اس جاب کا شراب سے کوئی تعلق نہیں کچھ اور چیز سروے کرنی ہے الگ ڈیپارٹمنٹ ہے۔ تو کیا اس ریسٹورنٹ میں جاب کرنا شرعاً جائز ہے یا نہیں۔ ریسٹورنٹ مسلم ملک میں مزید پڑھیں

بغیر نوٹس دیے نوکری چھوڑنے پر ایک ماہ کی تنخواہ کاٹنا

جناب مفتی صاحب   السلام علیکم میں ایک اسکول چلاتاہوں ۔ میرا مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے پاس ٹیچرز کے لیٹ آنے پر تنخواہ کی کٹوتی  کی جاتی ہے ، تین دن  لیٹ آنے پرایک دن کی تنخواہ  کی کاٹ لی جاتی ہے ، یہ جائز ہے یانہیں ۔ یہ معاملات ٹیچرز کے ساتھ طے مزید پڑھیں

پروویڈنٹ فنڈ کی حیثیت

فتویٰ نمبر:524 ایک شخص ایک تعلیمی ادارے سے گزشتہ کئی سال سے وابستہ ہے لیکن اب وہ نوکری چھوڑنے لگا ہے تو جو رقم پروویڈنٹ فنڈ وغیرہ کی اس کو ملے گی کی وہ لینا جائز ہے؟ ہر مہینے کچھ رقم اس کی تنخواہ سے اور کچھ ادارے کی طرف سے ڈالی جاتی ہے جو مزید پڑھیں

 مسجد کے آداب   اور ہماری کوتاہیاں  

اجرت لیکر تعویذ  دینا :  اگر  تعویذ پر اجرت  لی جائے  تو ایسے  تعویذات  مسجد  میں بیٹھ کر  لکھنا  جائز نہیں ،اسی  طرح   اگر اپنے  ذاتی کام  کے لیے  کوئی عمل  یا وظیفہ  پڑھاجائے  اور وہ عملیات  دنیا کے واسطے  ہوں  تو چونکہ  یہ باعث  ثواب نہیں ہوتے ۔اس لیے  ایسے عملیات  بھی مسجد  میں مزید پڑھیں