جماعت میں موبائل لے جانے کا کیا حکم

سوال:  جماعت میں موبائل  لے جانے کا کیا حکم ہے ؟ فتویٰ نمبر:26  جواب : جماعت  میں موبائل  لے جانا شرعا جائز ہے۔ تاہم  اگر  بزرگوں   کی طرف کوئی پابندی  لگی ہے ۔تو اس پر عمل  کرنا  فائدے سے  خالی نہیں ۔ واللہ سبحناہ اعلم  (دارالافتاء  مدرسہ حفیظیہ )

 مسجد کے آداب   اور ہماری کوتاہیاں  

اجرت لیکر تعویذ  دینا :  اگر  تعویذ پر اجرت  لی جائے  تو ایسے  تعویذات  مسجد  میں بیٹھ کر  لکھنا  جائز نہیں ،اسی  طرح   اگر اپنے  ذاتی کام  کے لیے  کوئی عمل  یا وظیفہ  پڑھاجائے  اور وہ عملیات  دنیا کے واسطے  ہوں  تو چونکہ  یہ باعث  ثواب نہیں ہوتے ۔اس لیے  ایسے عملیات  بھی مسجد  میں مزید پڑھیں

مسجد کے آداب اور ہما ری کوتاہیاں

مفتی انس عبدالرحیم ایذاء مسلم  سے بچیں!  مسجد میں جہاں  جس کے جوتے  رکھے  ہوئے ہوں ان کو ہٹا  کر اپنے  جوتے وہاں نہیں  رکھنے چاہئیں ۔ کیونکہ  جس نے وہاں  پہلے جوتے رکھ دیے   تو اس کو جوتے  ڈھونڈنے میں پریشانی ہوگی  جو کہ ایذاء  مسلم ہے  اور ایذاء  مسلم حرام ہے ۔ انگلیوں مزید پڑھیں