الکحل ملی ادویات کا حکم

فتویٰ نمبر:4015 سوال:الکحل ہومیو پیتھک ادویات میں استعمال ہوتا ہے اس کا کیا حکم ہے؟ والسلام الجواب حامداًو مصلياً  الکحل دو طرح سے بنتا ہے۔ ایک الکحل انگور،کشمش اور کھجور سے بنتا ہے ۔یہ ناپاک اور نجاست ہے۔ کلی طور پر حرام ہے۔دوسرا الکحل ، ان تین چیزوں کے علاوہ دوسری چیزوں مثلاً سبزیوں ،گنا اور مزید پڑھیں