لپ سٹک میں موجود الکحل کا حکم

سوال: میڈورا کی لپ سٹک خرید سکتے ہیں یا نہیں؟ میں خریدنے گئی تو وہاں ایک لڑکی نے بتایا کہ اس میں الکحل ہوتا ہے۔آپ بتا دیں کہ کون سی کمپنی کا لپ سٹک صحیح ہے۔ الجواب باسم ملهم الصواب میڈورا لپ اسٹک پاکستانی پروڈکٹ ہے اور اس کے اجزاء کو دیکھتے ہوئے بظاہر یہی مزید پڑھیں

الکحل سے بنی مشروب کا حکم

سوال :کیا 0.5% الکحل اگر کسی مشروب میں ہو تو الکحل کی اتنی مقدار جائز ہے ؟ جنجر اور لیمن کا سادہ مشروب ہے یعنی جوس ہے؛؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے الکحل کی دو قسمیں ہیں: (1) ایک وہ جو منقیٰ، انگور، یا کھجور سےحاصل کیا گیا ہو یہ بالاتفاق ناپاک وحرام ہے، مزید پڑھیں

الکحل ملی ادویات کا حکم

فتویٰ نمبر:4015 سوال:الکحل ہومیو پیتھک ادویات میں استعمال ہوتا ہے اس کا کیا حکم ہے؟ والسلام الجواب حامداًو مصلياً  الکحل دو طرح سے بنتا ہے۔ ایک الکحل انگور،کشمش اور کھجور سے بنتا ہے ۔یہ ناپاک اور نجاست ہے۔ کلی طور پر حرام ہے۔دوسرا الکحل ، ان تین چیزوں کے علاوہ دوسری چیزوں مثلاً سبزیوں ،گنا اور مزید پڑھیں

الکحل سے متعلق شرعی احکام

قرآن ، سنت  اور فقہ اسلامی کی روشنی میں  تحقیق :  مفتی سید عارف علی شاہ الحسینی جمعہ، 17 نومبر  2017، 28 صفر ،1439ھ الکحل ایک نشہ آور مادہ ہے جس کی  طرف کئی شرعی احکام  توجہ ہوتے ہیں ، لہذا ضروری ہے کہ الکحل  پر تفصیلی  بحث   کرنے سے  پہلے نشہ آور اشیاء   (Intoxicants مزید پڑھیں

الکحل والا پرفیوم لگا کر نماز پڑھنا

سوال :الکحل والا پرفیوم لگا کہ نماز پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب حامدةومصلیة اگرپرفیوم کےبار ے میں یقینی طور پر یا گمانِ غالب کی حد تک یہ معلوم ہو کہ اس میں انگور یا کھجور کی کچی یا پکی شراب والا الکحل استعمال ہوا ہےتو اس کا استعمال نا جائز ہے ، اور جس کے بارے مزید پڑھیں

ہئیر اسپرے لگا کر وضو کیاجاسکتا ہے یا نہیں

سوال:Hairspray لگاکروضوکیاجاسکتاہےیانہیں؟برائےکرم ان سوالات کےجوابات عنایت فرمادیجئے؟ جواب:ہیئراسپرےکرنےسےاس کےذرات بالوں پراس طرح جمتےنہیں کہ انکے ہوتے ہوئےپانی سرکےبالوں تک نہ پہونچے اسی طرح اس میں الکحل کی مقدارشامل ہونےسے بھی اس کےاثرات بالوں تک نہیں پہونچتےاوراس کےعلاوہ  بھی دیگرناپاک اشیاءمیں سے عموماًکوئی ناپاک شیئ شامل نہیں ہوتی  ، لہذا اس کولگاکروضوکرناشرعاًدرست ہے،البتہ اگریقینی طورپرکسی حرام مزید پڑھیں

باڈی اسپرے اور پرفیوم کے استعمال کا حکم

سوال: باڈی اسپرے  ، پرفیوم   وغیرہ   میں الکوحل  شامل ہو  اسکا استعمال  جائز  ہے یا نہیں ؟ کپڑوں  میں لگ جائے   تو نماز  ہوگی یا نہیں ؟   جواب :  اگر یقین  ہے کہ باڈی   اسپرے  اور پرفیوم   میں استعمال   ہونے والا  الکحل  انگور   کشمش  اور کھجور سے حاصل   نہیں کی گئی   تو وہ نجس مزید پڑھیں