پہلی بیوی کی دل آزاری کی وجہ سے دوسری شادی نہ کرنا

موضوع: کتاب النکاح سوال: وضاحت فرمادیجیے کہ کیا یہ بات درست ہے کہ اگر انسان اس بنا پر دوسری شادی نہ کرے کہ پہلی غمگین ہوگی تو وہ اجر کا مستحق ہوگا؟ الجواب باسم ملھم الصواب جی ہاں! یہ بات درست ہے۔ ======================== حوالہ جات: 1- “`إذا ترک التزوج علی إمرأتہ کیلا یدخل الغم علی مزید پڑھیں

 موبائل فون وغیرہ سے معاملات کرنا

سوال : الســـلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام ان مسائل کے بارے میں کہ سونار بیوپاریوں سے سودہ فون پر طے کرتے ہیں اور پھر سامنے جاکر پیسے دے کر سونا لیتے ہیں کیا یہ طریقہ کار صحیح ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاتہ! 1 : واضح مزید پڑھیں

گاڑی کے لیے جمع شدہ رقم پر زکوة کا حکم

سوال: کسی صاحبِ نصاب نے گاڑی کی بکنگ کی رقم جمع کرکے رکھی ہے، گاڑی لینے کا جلد ارادہ ہے۔ تو کیا اس جمع شدہ رقم پر بھی سال گزرنے پر زکوة عائد ہوگی؟ الجواب باسم ملھم الصواب جی ہاں! جب گزشتہ نصاب پر سال گزر جائے گا تو اس جمع شدہ رقم پر بھی مزید پڑھیں

عقد سے آزاد کرتا ہوں لکھنے سے طلاق کا حکم

سوال ۔ مفتی صاحب اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو لکھ دے کہ میں اپنے عقد سے آزاد کرتا ہوں یہ لفظ کہہ دینے سے طلاق ہوتی ہے یعنی یہ کیا عقد کا لفظ طلاق کے زمرے میں آتا ہے اور یہ جملے 3 دفعہ لکھ دیے ہیں اس طرح کیا طلاق ہو گئی رہنمائی مزید پڑھیں