والد کےپیسے استعمال کرنےکا حکم

سوال:والد کے پیسے گھر پڑے ہوں تو ضرورت پڑنے پہ ان سے پوچھے بنا اٹھا سکتے ہیں؟ جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! والد کی جانب سے اگر صراحتاً یا دلالۃً اجازت موجود ہو تو ان سے پوچھے بغیر ان کے مال میں سے اولاد کا ضرورت کے تحت لینا جائز ہے،البتہ ادب اور تہذیب کا مزید پڑھیں