میراث مناسخہ کاسوال

مرحوم منصور الحق نے 4 کروڑ 10 لاکھ کی جائیداد چھوڑی ہے۔ان کے انتقال کے بعد بیوی کا اور پھر دو بیٹوں کا انتقال ہوا۔دو بیٹے اور ایک بیٹی حیات ہیں۔ایک مرحوم بیٹے کا نام زبور ہے جن کی بیوہ،ایک بیٹا اور دو بیٹیاں حیات ہیں۔دوسرے بیٹے مرحوم کا نام منیر ہے ان کی بھی مزید پڑھیں

گھر کے اخراجات میں اگر ناجائز آمدنی بھی شامل ہو تو کیا حکم ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! یہ مسئلہ کسی بہن نے پوچھا ہے جو پاکستان میں رہتی ہے۔ براۓ مہربانی رہنمائی کر دیں۔میری شادی کو تین سال ہوگئے ہیں دو بچے ہیں۔خالہ کے گھر شادی ہوئی ہے۔خالہ ہوتیں نہیں ہیں ،دوبھائی ہیں،میرے شوہر او ر جیٹھ جوائنٹ فیملی ہے۔ مزید پڑھیں

والد کےپیسے استعمال کرنےکا حکم

سوال:والد کے پیسے گھر پڑے ہوں تو ضرورت پڑنے پہ ان سے پوچھے بنا اٹھا سکتے ہیں؟ جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! والد کی جانب سے اگر صراحتاً یا دلالۃً اجازت موجود ہو تو ان سے پوچھے بغیر ان کے مال میں سے اولاد کا ضرورت کے تحت لینا جائز ہے،البتہ ادب اور تہذیب کا مزید پڑھیں

ادارہ اخوت سے قرضہ لینےکاحکم

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:156 1۔ادارہ اخوت سے قرض لیناجائز ہے ۔ ( تبویب 865/36)  قرض دینے کےلیے ادارہ کو مختلف اعمال کرنےپڑتےہیں اگران کے اخراجات کوپورا کرنےکےلیےفارم کی 100روپے فیس مقررکی جائے توا س کی بھی گنجائش ہے۔تکافل کی مدمیں 200روپے لینابھی جائزہے بشرطیکہ تکافل کا نظام شریعت کےاصولوں کےمطابق قائم کیاگیاہو۔ فی البحوث مزید پڑھیں