نامحرم کے سامنے نماز پڑھنے کاحکم

سوال:اسلام علیکم! سنا ہے کہ نامحرم کے دیکھنے سے عورت کی نماز ٹوٹ جاتی ہے۔ کیا یہ بات صحیح ہے؟ اور اگر ہم کسی اور کے گھر میں ہوں اور نامحرم کی غیر موجودگی میں نماز ادا کر رہے ہوں لیکن نہ چاہتے ہوئے سامنا ہوجائے تب بھی ٹوٹ جاتی ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب مزید پڑھیں

 پارلر کے رقم ادھار دینے کا حکم

سوال:کسی کو پارلر کے لیے ادھار رقم دینا جائز ہے؟جبکہ وہ کٹنگ (بال کاٹنے)اور آئبرو (بھنویں) بناتی ہو؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام! اگر بیوٹی پارلر جائز امور کی حد تک محدود ہو یعنی وہاں کا ماحول غیر شرعی نہ ہو، مردوں سے اختلاط نہ ہو، پارلر صرف عورتوں کی جائز زیب وزینت کے مزید پڑھیں

دادا سسر سےپردہ کاحکم

 کیادادا سسر سے پردہ نہیں ہے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب جی دادا سسر محرم ہیں ان سے پردہ نہیں ہے. ⚜️وَقُل لِّلْمُؤْمِنَٰتِ يَغْضُضْنَ مِنْ أَبْصَٰرِهِنَّ وَيَحْفَظْنَ فُرُوجَهُنَّ وَلَا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلَّا مَا ظَهَرَ مِنْهَا ۖ وَلْيَضْرِبْنَ بِخُمُرِهِنَّ عَلَىٰ جُيُوبِهِنَّ ۖ وَلَا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلَّا لِبُعُولَتِهِنَّ أَوْ ءَابَآئِهِنَّ أَوْ ءَابَآءِ بُعُولَتِهِنَّ أَوْ أَبْنَآئِهِنَّ أَوْ أَبْنَآءِ مزید پڑھیں

کتنی عمر کے لڑکے سے پردہ کرنا چاہیے؟

سوال:جوائنٹ فیملی سسٹم میں کتنے بڑے لڑکے سے پردہ فرض ہو جاتا ہے ۔ یعنی بلوغت سے پہلے بھی کیا پردہ فرض ہو جاتا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب جو لڑکا مراہق ہو (یعنی شہوت کی عمر کو پہنچ چکا ہو) اس سے پردہ کرنا لازم ہے اور مراہقت کی حد، ماحول اور نشودنما کے مزید پڑھیں

اگر ستر نظر آۓ تو نماز ہو گی یا نہیں؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! میری ایک سوٹ ہے جس کے ٹروزر کے پانچئے میں سوراخ ہیں جس میں یہ سمجھ کر نماز پڑھتی رہی کہ اس میں استر لگا ہے مگر مجھے اب پتہ چلا ہے کہ استر نہیں ہے جیسے ہی پتہ چلا فوراً بدل لیا مزید پڑھیں

دیور جیٹھ سے پردہ کا حکم

سوال:السلام علیکم باجی ایک مسئلہ معلوم کرنا چاہتی ہوں جوائنٹ فیملی سسٹم میں دیور اور جیٹھ سے پردہ کے بارے میں تفصیلی معلومات درکار ہیں  میرے شوھر کا کہنا ہے کہ دیور جیٹھ سے پردہ ممکن نہیں ہے کیوں کہ وہ گھر آنا جانا لگا رہتا ہے تو کیسے کیا جا سکتا ہے؟ الجواب باسم مزید پڑھیں

پردہ کا حکم

سوال: ایک لڑکی کی شادی کو سات سال ہوگئے ہیں جب سے شادہ ہوئی ہے وہ کسی نامحرم کی طرف نظر بھر کر بھی نہیں دیکھتی تھی اس کا دل ہی نہیں چاہتا تھا۔ لیکن ابھی چار پانچ مہینوں سے اس کی نظر اٹھنے لگی ہے اور خوبصورت لڑکوں کو بار بار دیکھتی ہے تو مزید پڑھیں

دیور سے پردہ کاحکم

سوال:السلام علیکم رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا کوئی عورت اپنے خاوند کی غیر موجودگی میں دیور/دیوروں کے ساتھ ایک گھر میں رہ سکتی ہے ۔کیونکہ شوہر دوسرے شہر میں کام کرتا ہے اور کچھ دنوں بعد آتا ہے۔ جبکہ ساتھ کوئی اور مثلا ساس سسر بھی نہیں رہتے۔ جواب: ااگر گھر میں عورت اور دیوروں مزید پڑھیں