فارغ ہو کہنے کے بعد دو صریح طلاق دے دی جائیں تو طلاق واقع ہونے کا کیا حکم ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله و بركاته! شوہر بیوی کو کہے میری طرف سے تم فارغ ہو پھر ایک گھنٹے بعد جبکہ وہ لڑائی جاری تھی دو صریح طلاق دیدے ان الفاظ کے ساتھ میں طلاق دیتا ہوں طلاق اور پھر ماں منہ پر ہاتھ رکھ دے تو اسکا کیا مزید پڑھیں

خواتین کا ہیل والے جوتے پہننا

سوال: خواتین مکمل پردے کے ساتھ ہیل والی سینڈل پہن سکتی ہیں؟ دونوں قسم کی ہیل کا بتائیے گا آواز والی اور بغیر آواز والی۔ الجواب باسم ملھم الصواب خواتین کے لیے مکمل پردے کے ساتھ ہیل والی سینڈل پہننا درست ہے، لیکن چونکہ یہ صلحاء کی عورتوں کا طریقہ نہیں ہے، اس لیے اجتناب مزید پڑھیں

مرد ڈاکٹر سے الٹراساؤنڈ کروانا

سوال:السلام عليكم، باجی میرے معدے میں بہت تکلیف ہے فوری طور پر الٹراساؤنڈ کروانا ہے لیکن لیڈی ڈاکٹر رات کے وقت ایک دو جگہوں کے علاوہ کہیں موجود نہیں اور جو موجود ہیں وہ بہت ذیادا پیسے مانگ رہی ہیں، ہمارے محلے میں 1 مرد ڈاکٹر ہیں وہ الٹراساؤنڈ کرتے ہیں اور پوری طرح سے مزید پڑھیں

ڈاکٹری کی تعلیم حاصل کرنا

میرے والد صاحب کی خواہش ہے کہ میں ڈاکٹر بنوں کیونکہ میرے گاؤں میں کوئی لیڈی ڈاکٹر موجود نہیں ہے۔ لیکن میرے دادا دادی کا کہنا ہے کہ لڑکیوں کو ڈاکٹر بنانا شریعت میں ممنوع ہے۔ براہ کرم رہنمائی فرما دیجیے۔ الجواب باسم ملہم الصواب معاشرے میں چونکہ لیڈی ڈاکٹرز کی بھی اشد ضرورت ہےتاکہ مزید پڑھیں

صدقہ میں میت کے نماز روزے کی نیت کرنا

سوال: استاد جی اس مسئلہ پر راہنمائی فرمائیں! ایک شخص کی سالی کو طلاق ہوگئی تھی، مطلقہ کے پاس دو بیٹیاں تھیں، پھر مطلقہ نے چند سالوں بعد حالات سے تنگ آ کر خود کشی کر لی۔اس کی دونوں بچیاں نابالغ ہیں ابھی،بچیوں کا والد ہے، مگر وہ اس کے پاس نہیں رہنا چاہتیں اور مزید پڑھیں

 دوران نماز چھینک کا جواب دینا

سوال: دورانِ نماز چھینک آئی اور غیر اختیاری طور پر الحمداللہ کہہ دیا تو کیا نماز ٹوٹ گئی؟ الجواب بإسم ملهم الصواب دورانِ نماز نمازی کو خود چھینک آجائے تو الحمداللہ نہیں کہنا چاہیے۔ تاہم اگر کسی نے الحمداللہ کہہ دیا تو بھی نماز نہیں ٹوٹے گی۔ ===================== حوالہ جات: 1- ولو من العاطس لنفسہ مزید پڑھیں

عورت کس عمر تک کے بچے کو تعلیم دے سکتی ہے

سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں بچوں کو قرآن پڑھاتی ہوں ایک بچہ میرے پاس 2 سال سے آرہا ہے اب وہ دس سال کا ہونے والا ہے میں اس کو کب تک پڑھاسکتی ہوں میرا چہرہ کور ہوتا ہے ماسک کی وجہ سے اور نماز کی طرح دوپٹہ لیا وا ہوتا ہے میں پردے مزید پڑھیں

 مطلقہ عورت کی کفالت اور معاملات میں اختیار کا حکم

سوال: طلاق یافتہ عورت کی کفالت کس کے ذمہ ہے اور ایسی عورت کس حد تک اور کن معاملات میں خود مختار ہے؟ الجواب باسم ملهم الصواب! 1.واضح رہے کہ مطلقہ عورت کے نفقہ کی ذمہ داری اس کے والد پر ہے۔اگر والد نہ ہوں تو پھر نفقہ دوسرے محرم رشتہ داروں کے ذمہ ہوگا۔ مزید پڑھیں

 چھوٹے بچے کے پاس سورہ رحمٰن کی تلاوت لگانا

سوال:کیا چھوٹے بچے کے پاس سورۃ الرحمٰن موبائل پے لگا کر رکھ سکتے ہیں ؟ آیت و ترجمہ کے ساتھ؟ الجواب باسم ملھم الصواب سوال میں یہ مذکور نہیں کہ کتنی عمر کے بچے کے متعلق پوچھا جا رہا ہے۔ بہر حال مطلقاً حکم یہ ہے کہ سورۂ رحمٰن یا کوئی بھی سورت بچوں کو مزید پڑھیں