سورہ التوبہ میں عقائد کا ذکر

1۔اللہ تعالی کے ساتھ کسی کوشریک کرنا جائز نہیں۔ اللہ تعالی کاکوئی بیٹا نہیں۔اللہ تعالی کے لیے شریک یا بیٹے کاقائل ہونا شرک ہے ۔( وَقَالَتِ الْيَهُودُ عُزَيْرٌ ابْنُ اللَّهِ وَقَالَتِ النَّصَارَى الْمَسِيحُ ابْنُ اللَّهِ ذَلِكَ قَوْلُهُمْ بِأَفْوَاهِهِمْ يُضَاهِئُونَ قَوْلَ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ قَبْلُ قَاتَلَهُمُ اللَّهُ أَنَّى يُؤْفَكُونَ)( التوبة: 30) 2۔شارع کی حیثیت اللہ رسول مزید پڑھیں

قرض کی ادائی کی نیت سے رکھے سونے پر زکوٰۃ

سوال: ایک شخص پر 20 لکھ کا قرض ہے ۔اور اس کے پاس سولہ لاکھ کا سونا ہے جو اس نیت سے رکھا ہے کہ اس کو فروخت کر کے اپنا قرض ادا کرنا ہے ۔ اب سوال یہ ہے کے اس سونے پر زکوٰۃ ہوگی یا نہیں،اس سونے کے ساتھ سات لاکھ نقد بھی مزید پڑھیں

ابتدائی دنوں میں حمل ضائع کرانا

سوال: حمل کا شروع ہے، ماہواری سے کچھ دن ہی اوپر ہوئے ہیں تو اس صورت میں بچہ ضائع کرواسکتے ہیں؟ میری چھ ماہ کی بچی ہے۔ ہم جرمنی میں رہتے ہیں، ہمارا ایک سے دو سال کا ویزہ ہے، اس کے بعد اگر شوہر کو جاب ملتی ہے تو ہم یہاں رہ سکتے ہیں مزید پڑھیں

قرض لے کر قربانی کرنا اور پھر قرض ادا نہ کرنے کا حکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر کسی نے کہا کہ تم میرے دو حصے قربانی کے ڈال دو ،پیسے بعد میں دے دوں گی جبکہ ایک مہینہ گزر گیا اس نے پیسے نہیں دیے تو پوچھنا یہ ہے کہ اس شخص کی قربانی ہوئی یا نہیں ؟ الجواب باسم ملھم الصواب مذکورہ صورت میں قربانی مزید پڑھیں

 سونا نصاب سے کم ہو اور رقم پر ابھی سال مکمل نہ ہوا ہو

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ سوال:”مفتی صاحب ہمارا یہ سوال زکوة سے متعلق ہے کہ: 1۔ ہمارے پاس 3 تولہ زیور ہے اور اس کے علاوه نہ چاندی ہے اور نہ مال تجارت ہے ۔ کیا اس پر زکوٰۃ ہوگی؟ 2۔ البتہ ابھی کچھ مہینے قبل ہمارے پاس رقم کا بندوبست ہوا ہے ۔تقریبا پچاس مزید پڑھیں

 کرایہ کے گھر میں رہنے والے پر حج فرض ہونا

سوال: ایک آدمی کا اپنا ذاتی گھر نہیں ہے، کرایہ کے گھر میں رہتا ہے، تو کیا اس پر حج فرض ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ حج فرض ہونے کے لئے اپنا گھر ہونا شرط نہیں۔ اگر کسی کے پاس اپنا گھر نہ ہو، لیکن حج کی تیاری کے مہینوں میں اہل مزید پڑھیں

محرم میں کھانا رشتہ داروں میں تقسیم کرنا

سوال:کیا محرم کے دن کھانا بنوا کر رشتہ داروں میں بانٹنا صحیح ہے؟ جواب: خاص محرم کے مہینے میں کھانا بنوا کر بانٹنے کو ضروری سمجھنا اور اس کا التزام کرنا شریعت سے ثابت نہیں ہے۔لہذا اس سے اجتناب لازم ہے،البتہ اگر کوئی عاشورا(دس محرم)والے دن حدیث کی بنا پر دستر خوان وسیع کرنے کی مزید پڑھیں

زکوٰۃ کی ادائی کس تاریخ سے کی جائے؟

سوال:اسلام علیکم! کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ : میرے ابو نے مجھے میرے بھائی کی شادی پر دو ہلکے سیٹ سونے کے گفٹ دیے جو تقریباً 3 تولا کے ہونگے اور تھوڑی سی کیش میرے پاس رہتی تھی شعبان کے مہینے میں، میں جب کنواری تھی سب کے زیورات مزید پڑھیں