بڑھاہواپیٹ کسیے کم کریں

دن کی ابتداء لیموں کے رس سے اپنے دن کی شروعات لیموں کے رس سے کیجیے ، لیموں کا رس ایک گلاس نیم گرم پانی میں شامل کرکے چٹکی بھر نمک  ڈالیے اور پی جائیے، اسکا روزانہ استعمال  ناصرف آپ کے جسمانی  افعال کوبہتر  رکھتا ہے بلکہ بڑھے  پیٹ کو رفتہ رفتہ کم  بھی کرتاہے مزید پڑھیں